ETV Bharat / bharat

corona virus update: ایک دن میں 42 ہزار نئے کیسز، 1,206 اموات - کورونا اپڈیٹ

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 42 ہزار 766 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ اس دوران ایک ہزار 206 مریض اس وبا کے شکار بھی ہوئے۔

corona virus update in india last 24 hours
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 42 ہزار نئے کیسز، 1,206 اموات
author img

By

Published : Jul 10, 2021, 10:08 AM IST

بھارت میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ وہیں اموات کی تعداد میں بھی کمی واقع ہو رہی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 42,766 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور اس عرصے کے دوران 1,206 افراد انفیکشن کی وجہ سے ہلاک بھی ہوئے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 3,07,95,716 ہوگئی ہے اور اب تک 4,07,145 افراد اس وبا کے شکار بھی ہو چکے ہیں۔

اس وقت ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 4,55,033 ہے۔

بھارت میں کورونا کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:

کل کیسز: 3,07,95,716

کل صحت یاب افراد: 2,99,33,538

اموات کی تعداد: 4,07,145

فعال کیسز: 4,55,033

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.