ETV Bharat / bharat

میرٹھ: پسماندہ آبادی والے علاقے میں ٹیکہ کاری مہم کی کوششیں رنگ لا رہی ہیں - اردو نیوز میرٹھ

کورونا وبا کے خطرے سے نمٹنے کے لیے جہاں سرکاری سطح پر ویکسینیشن مہم کو تیز کرنے کے ساتھ لوگوں کو بیدار کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ وہیں ٹیکہ کاری مہم کو کامیاب بنانے میں میڈیکل اسٹاف اور سماجی اور ملّی خدمت گاروں کے کوششیں بھی رنگ لا رہی ہے۔ میرٹھ کے لکھی پورا اور احمد نگر جیسے پچھڑے علاقوں میں ٹیکہ کاری مہم اسی کی ایک مثال پیش کرتی نظر آ رہی ہے۔

corona vaccination campaign success in backward areas of meerut
پشماندہ آبادی والے علاقے میں ٹیکہ کاری مہم کی کوششیں رنگ لا رہی ہیں
author img

By

Published : Aug 31, 2021, 9:28 PM IST

ویکسینیشن کے شروعاتی مرحلے میں میرٹھ کے لکھی پورا لساڑی روڈ اور احمد نگر جیسے علاقوں میں ویکسین لگوانے والوں کی تعداد کافی کم رہی تھی لیکن سماجی اور ملی تنظیموں کی اپیل کے بعد گزشتہ کچھ ماہ میں ان علاقوں میں ویکسین لگوانے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اب حالات یہ ہے کہ مقامی ہیلتھ پوسٹ پر آنے والوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے اضافی ڈوز حاصل کرنے کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔

corona vaccination
ٹیکہ کاری مہم

وہیں میڈیکل اسٹاف کی سوجھ بوجھ سے ویکسین کو برباد ہونے سے بچانے کے ساتھ ہی اس کے قطرہ کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اضافی ڈوز تیار کرکے حاصل ہوئے کوٹے سے زیادہ ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

کورونا وائرس: ملک میں ریکوری کی شرح بڑھ کر 97.53 فیصد ہو گئی

corona vaccination campaign success in backward areas of meerut
ٹیکہ کاری مہم کی کوششیں رنگ لا رہی ہیں

میرٹھ کے پشماندہ آبادی والے علاقوں میں جس طرح سے ویکسینیشن مہم کو کامیاب بنانے اور ویکسین کے اضافی ڈوز کا استعمال کیا جا رہا ہے اس کو دیکھتے ہوئے یہی کہا جا سکتا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر سے عوام کی حفاظت کرنے میں یہ کوشش ضرور کارگر ثابت ہو گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.