ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 42,618 نئے کیسز - کورونا اپڈیٹ

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 42,618 نئے کیسز اور 330 اموات رپورٹ ہوئے ہیں۔ وہیں، کیرالہ میں گذشتہ روز 29,322 نئے مریضوں کے ساتھ انفیکشن کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

india reports 42,618 new cases of corona
بھارت میں کورونا کے 42,618 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 4, 2021, 11:55 AM IST

وزارتِ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 330 کورونا متاثرہ ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,40,225 تک پہنچ گئی ہے۔ وہیں، اسی عرصے میں 42,618 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی کورونا وائرس کیسز کی مجموعی تعداد 3,29,45,907 ہوگئی ہے۔

کورونا سے 36,385 صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3,21,00,001 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ بازیابی کی شرح 97.43 فیصد ہو گئی ہے۔

فعال کورونا وائرس کیسز کم ہوکر 4,05,681 تک پہنچ گئی ہیے ایکٹیو کیسز اب کل کیسز کا 1.23 فیصد ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

دریں اثنا کیرالہ میں 29,322 کوویڈ 19 مثبت کیسز ریکارڈ کیے گئے ، جو ملک کی کسی بھی ریاست یا مرکز کے زیر انتظام علاقے کی طرف سے سب سے زیادہ ایک دن میں کیسز ریکارڈ ہوا ہے۔ ریاست میں 131 کووڈ اموات بھی درج کیے گئے ہیں۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے مطابق ، 3 ستمبر تک ملک میں ٹیسٹ کیے گئے مجموعی نمونوں کی تعداد 52،82،40،038 ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17،04،970 نمونے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

ملک میں جاری ویکسینیشن مہم کے تحت اب تک 64,05,28,644 افراد کو ویکسین دیا جا چکا ہے۔

  • کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر:

کل کیسز: 3,29,45,907

کل صحت یابی: 3,21,00,001

اموات کی تعداد: 4,40,225

فعال کیسز: 4,05,681

کل ویکسینیشن: 67,72,11,205

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.