ملک کورونا کی وبا کی دوسری لہر سے شدید مشکل میں ہے۔ کورونا متاثرین مریضوں کے معاملے میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔ بھارت نے گذشتہ پانچ روز میں کورونا کے مثبت معاملے میں مسلسل اضافہ درج کیا ہے جو کہ دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
ٹیسٹ مثبت ہونے کی شرح کیا ہے؟
مثبت شرح مثبت لوگوں کے ایسے گروپ کی نشاندہی کرتی ہے جو جانچ کے بعد مثبت پائے گئے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر 100 افراد پر شبہ ہے کہ وہ وائرس کے رابطے میں آئے ہیں اور جانچ کے بعد ان میں سے صرف دو ہی مثبت پائے گئے۔ ایسی صورتحال میں مثبت کی شرح تقریباً دو فیصد ہے۔
ملک کی ان پانچ ریاستوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ:
ریاست | مثبت کیسز | کل جانچ | مثبت شرح |
مہاراشٹر | 4539553 | 26816075 | 16.90 فیصد |
گوا | 88028 | 646059 | 13.60 فیصد |
کیرالہ | 1533985 | 15650037 | 9.80 فیصد |
چھتیس گڑھ | 697902 | 7086058 | 9.80 فیصد |
ناگالینڈ | 13750 | 146190 | 9.40 فیصد |
ان ریاستوں میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں:
ریاست | اموات |
مہاراشٹر | 67985 |
دہلی | 15377 |
کرناٹک | 15306 |
تمل ناڈو | 13933 |
اترپردیش | 12238 |
مغربی بنگال | 11248 |