ETV Bharat / bharat

Congress Welcomes SC Order On Quota For Poor کانگریس نے غریبوں کے لیے 10 فیصد کوٹہ پر سپریم کورٹ کے حکم کا خیر مقدم کیا

author img

By

Published : Nov 7, 2022, 9:30 PM IST

کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ کانگریس درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل اور دیگر پسماندہ طبقات کے علاوہ دیگر ذاتوں سے تعلق رکھنے والے معاشی طور پر کمزور طبقات کے لوگوں کے لیے 10 فیصد ریزرویشن کا خیرمقدم کرتی ہے۔ Congress Welcomes SC Order On Quota For Poor

کانگریس نے غریبوں کے لیے 10 فیصد کوٹہ پر سپریم کورٹ کے حکم کا خیر مقدم کیا

نئی دہلی: کانگریس نے 103ویں آئینی ترمیم کو برقرار رکھنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے، جس میں درج فہرست ذاتوں، قبائل اور دیگر پسماندہ طبقات کے علاوہ سماج کے کمزور طبقوں کے لیے 10 فیصد ریزرویشن فراہم کیا گیا ہے۔ Congress Welcomes SC Order On Quota For Poor

کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ کانگریس درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل اور دیگر پسماندہ طبقات کے علاوہ دیگر ذاتوں سے تعلق رکھنے والے معاشی طور پر کمزور طبقات کے لوگوں کے لیے 10 فیصد ریزرویشن کا خیرمقدم کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ترمیم کا عمل سال 2005-06 میں ڈاکٹر منموہن سنگھ کی حکومت کے دوران بنائے گئے سنہو کمیشن کی رپورٹ کے ساتھ شروع ہوا تھا۔ سنہو کمیشن نے رپورٹ جولائی 2010 میں پیش کی جسے وسیع غور و خوض کے بعد 2014 میں بل تیار کیا گیا، لیکن مودی حکومت نے اس بل کو قانونی شکل دینے میں پانچ سال لگادئے۔

یہ بھی پڑھیں: SC on EWS Reservation'معاشی طور پر کمزور طبقات کو ریزرویشن آئین سے دھوکہ ہے'

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.