ETV Bharat / bharat

جئے پور میں زرعی قوانین کے خلاف کانگریس کا احتجاج - three farmer laws

راجستھان میں کانگریس پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے چاند پول، چھوٹی چوپڑ، بڑی چوپڑ، رنگ چوپڑا سے ہوتا ہوا سورج کو کے علاقے میں جا کر ختم ہوا۔

جئے پور میں زرعی قوانین کے خلاف کانگریس کا احتجاج

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 4:01 PM IST

جے پور میں کانگریس نے زرعی قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس احتجاج میں راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت شرکت کرنے والے تھے لیکن بعض وجوہات کی بنا پر وہ نہیں آئے۔ اسی کے ساتھ ریاستی حکومت کے کئی وزراء نے بھی اس پروگرام میں شرکت نہیں کی۔

جئے پور میں زرعی قوانین کے خلاف کانگریس کا احتجاج

خود کانگریس کے ریاستی صدر گھویند سنگھ بھی اس پروگرام میں نظر نہیں آئے۔ وہیں، اس پروگرام میں شامل کانگریسی کارکنان نے اپنے ہاتھ میں قومی پرچم کے ساتھ کانگریس پارٹی کا پرچم بھی تھامے ہوئے تھے۔

یہاں پر پیدل مارچ نکالتے ہوئے کانگریس پارٹی کی جانب سے مرکزی حکومت سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ جو تین زرعی قوانین کسانوں کی مخالفت میں لائے گئے ہیں ان کو ان کو فوراً واپس لیا جائے۔ اس موقع پر سخت سیکوریٹی کے انتظامات کیے گئے تھے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.