ETV Bharat / bharat

Sonia Gandhi Medical Checkup سونیا گاندھی کا بیرون ملک میڈیکل چیک اپ - مہنگائی پر ہلہ بول ریلی

سونیا گاندھی طبی معائنے کے لیے بیرون ملک جائیں گی، اس دوران پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی بھی ان کے ساتھ ہوں گی۔ Sonia Gandhi To Head Abroad For Check Up

سونیا علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گی
سونیا علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گی
author img

By

Published : Aug 24, 2022, 10:08 AM IST

نئی دہلی: کانگریس صدر سونیا گاندھی طبی معائنے کے لیے بیرون ملک جائیں گی، اس دوران پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی بھی ان کے ساتھ ہوں گی۔ منگل کی رات دیر گئے یہ اطلاع دیتے ہوئے کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے کہا کہ صحت یاب ہونے کے بعد گاندھی یہاں واپس آنے سے پہلے اپنی بیمار ماں سے ملنے جائیں گی اور ان کی صحت دریافت کریں گی۔ Sonia Gandhi To Head Abroad For Check Up

سونیا گاندھی 4 ستمبر سے پہلے دہلی واپس آجائیں گے۔ 4 ستمبر کو یہاں پارٹی کی جانب سے منعقد 'مہنگائی پر ہلہ بول ریلی' سے گاندھی خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی 13 اگست کو کورونا وائرس پازیٹیو پائی گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: Sonia Gandhi Coronavirus Positive سونیا گاندھی دوبارہ کورونا پازیٹیو

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بھی کووڈ سے متاثر ہوئی تھیں۔ سونیا گاندھی اس سے قبل جون کے مہینے میں کووڈ سے متاثر ہوئی تھیں۔ وہ کورونا وائرس کے انفیکشن کے بعد صحت کی پیچیدگیوں کی وجہ سے کئی دنوں سے سر گنگا رام اسپتال میں داخل تھیں۔ Sonia Gandhi Health Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.