ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi in America امریکہ میں راہل کی ٹرک پر سواری، ڈرائیور کی کمائی سن کر حیران - راہل گاندھی کا امریکہ میں ٹرک ڈرائیور سے بات چیت

کانگریس لیڈر راہل گاندھی ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں۔ وہاں راہل گاندھی نے ایک ٹرک میں واشنگٹن سے نیویارک تک 190 کلومیٹر کا سفر کیا۔ اس دوران انہوں نے ٹرک کے ڈرائیور سے بات چیت بھی کی۔ ڈرائیور نے بتایا کہ وہ ماہانہ تقریبا 8 لاکھ روپے کماتا ہے۔ Rahul Gandhi takes truck ride in America

راہل گاندھی نے امریکہ میں ٹرک کی سواری کی

author img

By

Published : Jun 13, 2023, 3:53 PM IST

Updated : Jun 13, 2023, 5:00 PM IST

نیویارک: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھارت کے ساتھ ساتھ بیرون ملک میں بھی لوگوں سے قریب سے روبرو ہونے کا اپنا سفر جاری رکھتے ہوئے اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران ٹرک کی سواری کی۔ منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کانگریس پارٹی نے کہا، "راہل گاندھی نے بھارتی نژاد ٹرک ڈرائیوروں کے ساتھ واشنگٹن ڈی سی سے نیویارک تک 190 کلومیٹر کا فاصلہ ٹرک کے ذریعہ طے کیا۔ بھارت میں دہلی سے چنڈی گڑھ تک ٹرک سے سفر کیا، امریکہ میں بھارتی نژاد ٹرک ڈرائیوروں کی روزمرہ کی زندگی کو قریب سے دیکھنے اور سمجھنے کے لیے انہوں نے وہاں ٹرک کا سفر کیا۔

  • "कितना कमा लेते हो?"

    "कुछ गाने बजा लें? सिद्धू मूसेवाला के?"

    "हम ट्रक वालों के कारण ही मैन्युफैक्चरर्स का काम चलता है।”

    अमेरिका में एक भारतीय ड्राइवर के साथ ट्रक यात्रा, उनके अनुभव और कहानियां!

    पूरा वीडियो यूट्यूब पर:https://t.co/AxWYEHoka7 pic.twitter.com/KQ8OJq8Vrg

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) June 13, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

بیان میں کہا گیا کہ یہاں ٹرک ڈرائیور کم اجرت اور قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کے ساتھ گھر پر جدوجہد کرتے ہیں، وہیں امریکہ میں ٹرک چلانے والوں کو ان کی محنت کے لئے مناسب اجرت کے ساتھ عزت بھی ملتی ہے۔ کانگریس نے منگل کو سوشل میڈیا پر راہل گاندھی کی ایک ٹرک ڈرائیور کے ساتھ بات چیت کا نو منٹ کا ویڈیو بھی جاری کیا۔ ویڈیو میں کانگریس لیڈر گرے ٹی شرٹ پہنے ہوئے ٹرک پر سوار ہوتے اور سواری کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ راہل گاندھی رات دیر گئے ایک ٹرک پر دہلی سے چنڈی گڑھ پہنچے تھے اور ڈرائیوروں سے ان کے مسائل پر بات چیت بھی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Rahul Gandhi in San Francisco راہل گاندھی کا سان فرانسسکو میں محبت کی دُکان پروگرام سے خطاب

یو این آئی

Last Updated : Jun 13, 2023, 5:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.