ETV Bharat / bharat

روزگار نہیں تو ترقی کا کوئی مطلب نہیں: راہل گاندھی - اردو نیوز

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک کے نوجوانوں کے پاس اگر روزگار ہوتو اس کا مطلب ترقی ہوگا لیکن اگر نوجوان بے روزگار گھوم رہے ہیں اور روزی روٹی کو ترس رہے ہیں تو ایسی ترقی کا کوئی مطلب نہیں ہوتا۔

rahul gandhi
راہل گاندھی
author img

By

Published : Sep 12, 2021, 10:39 PM IST

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ مودی حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے میں ناکام رہی ہے اور اس کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ کروڑوں نوجوانوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

tweet
ٹویٹ

مزید پڑھیں:

'آر ایس ایس، بی جے پی سے جموں و کشمیر کی جامع ثقافت کو نقصان پہنچا رہا ہے'

راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ، 'بی جے پی حکومت کی ’ترقی‘ ایسی کہ اتوار۔ پیر کا فرق ہی ختم کردیا... نوکری ہی نہیں ہے تو کیا سنڈے یا منڈے۔'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.