ETV Bharat / bharat

Corruption Of BJP Govt In Karnataka کانگریس نے بی جے پی حکومت کے کرپشن کے خلاف مہم کا اغاذ کیا

گزشتہ تقریباً چار سالوں میں ریاستی بی جے پی حکومت نے کئی کرپشن کے الزامات کا سامنا کیا ہے، جن میں خاص طور پر کوویڈ بدعنوانی اور پولیس سب انسپکٹر بھرتی بدعنوانی معاملے قابل ذکر ہیں۔ کانٹریکٹرز کا دعوہ کہ بی جے پی وزراء 40٪ کمیشن خوری میں ملوث ہیں۔Corruption Of BJP Govt In Karnataka

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 1:13 PM IST

بنگلور: کرناٹک میں کانگریس کی جانب سے برسر اقتدار بی جے پی کے 40 فیصد کمیشن خوری اور کرپشن کے خلاف مہم کی شروعات کی گئی، جس کے تحت عوام کے لیے ہلپ لائن نمبر جاری کیا گیا، تاکہ کرپشن کے شکار لوگ رابطہ کرکے اپنا درد بیان کر سکیں۔ اس سلسلے کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوا کمار نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے اپنے کرپشن و بدعنوانی سے عالمی سطح پر شہرت یافتہ بنگلور کے سلیکان ویلی جیسے نام کو بدنام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے آئی ٹی کیپیٹل کو کرپشن کیپیٹل میں تبدیل کردیا ہے۔ Corruption Of BJP Govt In Karnataka

کانگریس نے بی جے پی حکومت کے کرپشن کے خلاف مہم کا اغاذ کیا

مزید پڑھیں:۔ Congress Accuses BJP کانگریس کا بی جے پی پر غریبوں کے گھروں پر بلڈوزر چلانے کا الزام

واضح رہے کہ گزشتہ تقریباً چار سالوں میں ریاستی بی جے پی حکومت نے کئی کرپشن کے الزامات کا سامنا کیا ہے، جن میں خاص طور پر کوویڈ بدعنوانی اور پولیس سب انسپکٹر بھرتی بدعنوانی معاملے قابل ذکر ہیں۔ کانٹریکٹرز کا دعوہ کہ بی جے پی وزراء 40٪ کمیشن خوری میں ملوث ہیں۔ اسی طرح بی جے پی حکومت پر کئی بدعنوانی معاملات میں ملوث ہونے کے سنگین الزامات ہیں۔ واضح رہے کہ بی جے پی حکومت نے تمام الزامات کو خارج کیا ہے، جبکہ کانگریس نے اعلی سطح کی تحقیقات کا مطالبہ کیا لیکن اب تک کسی قسم کی کوئی تحقیقات ان الزامات سے متعلق نہیں کی جارہی یے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.