ETV Bharat / bharat

PM tweets on Emergency: کانگریس نے ایمرجنسی نافذ کر کے جمہوریت کو کچل دیا تھا - ایمرجنسی کی مخالفت

مودی نے جمعہ کو ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا 'کانگریس نے ہماری جمہوریت کو کچل دیا تھا۔ ہم ان تمام عظیم ہستیوں کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے ایمرجنسی کی مخالفت کی اور بھارتی جمہوریت کا تحفظ کیا۔'

کانگریس نے ایمرجنسی نافذ کرکے جمہوریت کو کچل دیا تھا: مودی

author img

By

Published : Jun 25, 2021, 2:15 PM IST

Updated : Jun 25, 2021, 8:55 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایمرجنسی کے دوران بھارتی جمہوریت کی حفاظت کرنے والے ان سبھی ہم وطنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے ایمرجنسی لگا کر بھارتی جمہوریت کو کچل دیا تھا۔

کانگریس نے ایمرجنسی نافذ کرکے جمہوریت کو کچل دیا تھا: مودی
کانگریس نے ایمرجنسی نافذ کرکے جمہوریت کو کچل دیا تھا: مودی

مودی نے جمعہ کو ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا 'کانگریس نے ہماری جمہوریت کو کچل دیا تھا۔ ہم ان تمام عظیم ہستیوں کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے ایمرجنسی کی مخالفت کی اور بھارتی جمہوریت کا تحفظ کیا۔'

انہوں نے کہا کہ 'ایمرجنسی کے تاریک ایام کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ سال 1975 سے 1977 تک کا عرصہ اس بات کا گواہ ہے کہ کس طرح سے اداروں کو مسمار کیا گیا۔'

ایک دیگر ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 'آئیے ہم بھارت کی جمہوریت کے جذبے کو مستحکم بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کا عزم کریں اور ہمارے آئین میں مضمر وصف کو اپنی زندگی میں شامل کریں۔'

Last Updated : Jun 25, 2021, 8:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.