ETV Bharat / bharat

منی پور: کانگریس کے آٹھ اراکین اسمبلی بی جے پی میں شامل ہوسکتے ہیں

منی پور اسمبلی انتخابات کو لے کر ریاست میں ہلچل شروع ہوگئی ہے، آج کانگریس کے آٹھ اراکین اسمبلی کے بھارتی جنتا پارٹی میں شامل ہونے کے امکانات ہیں۔

منی پور اسمبلی انتخابات
منی پور اسمبلی انتخابات
author img

By

Published : Jul 20, 2021, 10:50 AM IST

منی پور اسمبلی انتخابات سے قبل از وقت کانگریس کے ریاستی صدر گوونداس کونتھوجام نے اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ دسمبر 2020 میں کونتھوجام کو منی پور یونٹ کے چیف کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:پیگاسس جاسوسی معاملہ، کانگریس کے الزامات پر بی جے پی کا جوابی حملہ

ذرائع کے مطابق آج کم از کم کانگریس کے آٹھ رکن اسمبلی کے بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے کے امکانات ہیں۔ ریاست میں اسمبلی انتخابات اگلے سال ہونے والے ہیں، جہاں بی جے پی کے وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ اقتدار برقرار رکھنے کے لئے لڑیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.