ETV Bharat / bharat

سہارنپور: مفت طبی کیمپ کا انعقاد - سینکڑوں لوگوں کا مفت معائنہ

ڈاکٹر سنیوگ گوڈ نے بتایا کہ اس قسم کا مفت میڈیکل کیمپ اس لیے منعقد کیا گیا ہے کہ کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جن سے متعلق لوگوں کو علم نہیں ہوتا اور وہ کسی دیگر بیماری کا علاج کرواتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی صحت بہتر نہیں ہوتی ہے۔

سہارنپور: مفت طبی کیمپ کا انعقاد
سہارنپور: مفت طبی کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 15, 2021, 4:26 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے گیتانجلی وہار میں واقع مہاکالی مندر کے سامنے ٹیلنٹ انڈیا فارماسیوٹیکل اور آیوشمان کلینک کی جانب سے شوگر اور بلڈ پریشر کی جانچ کے لیے ایک مفت کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں لوگوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور انہیں متعلقہ ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔

مزید پڑھیں:۔ کانپور: مفت طبی کیمپ کا انعقاد

اس بارے میں جانکاری دیتے ہوئے ڈاکٹر سنیوگ گورڈ نے بتایا کہ اس قسم کا مفت میڈیکل کیمپ اس لیے منعقد کیا گیا ہے کہ کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جن کے بارے میں لوگوں کو علم نہیں ہوتا اور وہ کسی اور بیماری کا علاج کرواتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی صحت بہتر نہیں ہوتی ہے اور انہیں بھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے، بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر جیسی بیماریوں کا صحیح وقت پر علاج کرانے سے انسان کی جان بچ جاتی ہے، اس لیے انہوں نے اس نوعیت کے تحقیقاتی کیمپ کا انعقاد کیا اور اسے مزید منعقد کرانے کی بات کہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.