ETV Bharat / bharat

نوئیڈا میں پنچایتی انتخابات پرامن اور آزادانہ ہوں گے: ضلع انتظامیہ - goutambudh nagar

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں ضلع انتظامیہ پنچایتی انتخابات آزادانہ، منصفانہ اور پرامن طریقے سے کرانے کے لئے پوری طرح پرعزم ہے۔ اس تناظر میں ماسٹر ٹرینرز کو کلیکٹرٹریٹ کے آڈیٹوریم میں ریاستی الیکشن کمیشن کے طے شدہ معیارات کے مطابق انجام دینے کی تربیت دی گئی۔

نویڈا میں پنچایتی انتخابات کو پر امن اور آزادانہ ہوں گے : ضلع انتظامیہ

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 4:12 PM IST

تاکہ پریزائڈنگ افسران کو تربیت دے کر پنچایتی انتخابات آزادانہ، غیرجانبدارانہ اور پرامن طریقے سے کرایا جا سکے۔ اس موقع پر بطور ماسٹر ٹرینر یمنا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے او ایس ڈی شیلندر بھاٹیہ کے کمپیوٹر ڈسپلے کے ذریعے، تمام افسران الیکشن کمیشن کے طے شدہ قواعد و ضوابط کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔

نویڈا میں پنچایتی انتخابات کو پر امن اور آزادانہ ہوں گے : ضلع انتظامیہ
نویڈا میں پنچایتی انتخابات کو پر امن اور آزادانہ ہوں گے : ضلع انتظامیہ

واضح رہے کہ ضلع میں پنچایت انتخابات کا عمل 7 اپریل سے شروع ہوگا اور 8 اپریل تک کاغذات نامزدگی ہوں گے۔ 9 اور 10 اپریل کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ ضلع میں پنچایت عام انتخابات کے لئے پولنگ 19 اپریل کو ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 2 مئی کو ہوگی۔

ماسٹر ٹرینر کی حیثیت سے شیلندر بھاٹیہ نے پنچایت انتخابات کے دوران ماسٹر ٹرینرز کی جانب نامزدگی سے لیکر سے ووٹ کی گنتی تک کی کاروائی کی تربیت دی۔ تربیت کے دوران ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی نے تمام افسران کو الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عمل کرنے کی تلقین کی۔

تربیت میں چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ ، ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ آفیسر انور شیخ ، اسسٹنٹ الیکشن آفیسر راکیش شرما ، ارتھ اینڈ اڈٹ آفیسر ہیمنت کمار اور دیگر متعلقہ عہدیداروں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.