ETV Bharat / bharat

Presidential Poll 2022: اڑتیس چناؤ لڑنے والے نور محمد نے صدارتی انتخاب کیلئے بھی پرچہ داخل کر دیا - صدارتی انتخابات کے آزاد امیدوار نور محمد

کوئمبٹور سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار نور محمد نے صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی Noor Muhamad Files Nomination For Presidential Poll داخل کیا ہے۔

Presidential Poll 2022
آزاد امیدوار نور محمد نے صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کیا
author img

By

Published : Jun 29, 2022, 9:33 PM IST

Updated : Jun 29, 2022, 10:40 PM IST

کوئمبٹور: ریاست تمل ناڈو کے کوئمبٹور سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار نور محمد Independent Candidate Noor Muhamad نے منگل کو دہلی میں صدارتی انتخابات Presidential Poll 2022 کے لیے اپنا کاغذات نامزدگی داخل کیا۔ نور محمد کوئمبٹور سندرا پورم کے رہنے والے ہیں۔ وہ کوئی بھی الیکشن لڑنے سے نہیں چوکتے، وہ بلدیاتی انتخابات سے لے کر اسمبلی انتخابات اور پارلیمانی انتخابات تک میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لے چکے ہیں۔ اب تک وہ 38 انتخابات میں حصہ Noor Muhamad Contested in 38 Elections لے چکے ہیں۔

Presidential Poll 2022
آزاد امیدوار نور محمد نے صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کیا

اپنے 39ویں انتخاب کے طور پر، وہ صدارتی انتخابات 2022 presidential poll میں حصہ لے رہے ہیں۔ نور محمد نے آزاد امیدوار Independent candidate filed his nomination کے طور پر منگل کے روز دہلی میں راجیہ سبھا کے دفتر میں صدارتی انتخابات کے لیے اپنا کاغذات نامزدگی داخل کیا ہے۔ صدارتی انتخابات 2022 میں حصہ لینے والے نور محمد Independent Candidate Noor Muhamad کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ لوگ آزاد امیدواروں کو موقع دیں گے اور اسی وجہ سے وہ ہر الیکشن میں لڑتے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Presidential poll 2022: صدارتی امیدوار کے طور پرنظریات کی لڑائی لڑ رہا ہوں، سنہا

Last Updated : Jun 29, 2022, 10:40 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.