ETV Bharat / bharat

COVID-19 Vaccines:کووڈ ویکسینیشن میں 196.45 کروڑ ویکسین لگیں

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 12:59 PM IST

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 12 ہزار 249 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا متاثرین کی کل تعداد چار کروڑ 33 لاکھ 30 ہزار 945 ہو گئی ہے،ملک میں ہفتہ وار تصدیق شدہ کیسز کی شرح 2.90 فیصد اور روزانہ تصدیق شدہ کیسز کی شرح 3.94 فیصد ہے۔ India registers 12,249 Covid cases in last 24 hours

کووڈ ویکسینیشن
کووڈ ویکسینیشن

قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 196.45 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں،صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 196 کروڑ 45 لاکھ 99 ہزار 906 ویکسین دی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 لاکھ 28 ہزار 291 ویکسین لگائی گئی ہیں۔India registers 12,249 Covid cases in last 24 hours

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 12 ہزار 249 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا متاثرین کی کل تعداد چار کروڑ 33 لاکھ 30 ہزار 945 ہو گئی ہے،ملک میں ہفتہ وار تصدیق شدہ کیسز کی شرح 2.90 فیصد اور روزانہ تصدیق شدہ کیسز کی شرح 3.94 فیصد ہے۔

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 9,862 لوگوں کو کووڈ سے آزاد کیا گیا ہے۔ اب تک کووڈ سے کل چار کروڑ 27 لاکھ 25 ہزار 055 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.60 فیصد ہے،ملک میں آج فعال کیسز کی تعداد 81,687 ہے۔ فعال کیسز کل مثبت کیسز کا 0.19 فیصد ہیں۔

مزید پڑھیں:Covid 19 Tracker: ملک میں ویکسین لینے والوں کی تعداد ایک سو تراسی کروڑ سے متجاوز

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 10 ہزار 623 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 85.88 کروڑ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.