ETV Bharat / bharat

فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام ایودھیا کینٹ میں تبدیل - سی ایم او

اتر پردیش کے وزیر اعلی کے دفتر (سی ایم او) نے ایک ٹویٹ کے ذریعہ کہا کہ یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام بدل کر ایودھیا کینٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اتر پردیش حکومت نے  فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام بدل کر ایودھیا کینٹ کردیا ہے

author img

By

Published : Oct 24, 2021, 7:48 AM IST

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام بدل کر ایودھیا کینٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسے حکومت ہند نے منظوری دے دی ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلی کے دفتر (سی ایم او) نے ایک ٹویٹ کے ذریعہ کہا کہ یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام بدل کر ایودھیا کینٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اتر پردیش حکومت نے  فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام بدل کر ایودھیا کینٹ کردیا ہے
اتر پردیش حکومت نے فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام بدل کر ایودھیا کینٹ کردیا ہے

مزید پڑھیں:۔ مہاراشٹر حکومت کے جی آر میں اورنگ آباد شہر کا نام سمبھاجی نگر لکھا گیا

بتادیں کہ اترپردیش کی یوگی حکومت نے پہلے الہ آباد کا نام بدل کر پریاگ راج اور فیض آباد کو ایودھیا کردیا ہے۔ جبکہ مغل سرائے کا نام بدل کر دین دیال اپادھیائے نگر رکھ دیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے کچھ عرصہ قبل جھانسی ریلوے اسٹیشن کا نام رانی لکشمی بائی کے نام پر رکھنے کی سفارش کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.