ETV Bharat / bharat

Anti-Encroachment Drive Row: کیجریوال نے انہدامی کارروائی پر اراکین اسمبلی کی میٹنگ طلب کی - دہلی میں اراکین اسمبلی کی میٹنگ

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج اراکین اسمبلی کی میٹنگ بلائی ہے تاکہ کارپوریشن کی طرف سے تجاوزات کے خلاف کارروائی پر حکمت عملی تیار کی جا سکے۔ Anti-Encroachment Drive Row

کیجریوال نے انہدامی کارروائی پر اراکین اسمبلی کی میٹنگ طلب کی ہے

author img

By

Published : May 16, 2022, 2:24 PM IST

نئی دہلی: دہلی میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے تجاوزات ہٹانے کے لیے دہلی میں مختلف مقامات پر مسلسل کارروائی کی جا رہی ہے۔ اب کارپوریشن کی جانب سے تجاوزات ہٹانے کی کارروائی پر بھی سیاست شروع ہوگئی ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج اراکین اسمبلی کی میٹنگ بلائی ہے تاکہ کارپوریشن کی طرف سے تجاوزات کے خلاف کارروائی پر حکمت عملی تیار کی جا سکے۔ Kejriwal Calls Meeting Of AAP MLAs

بتا دیں کہ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے 14 مئی کو اراکین اسمبلی کی میٹنگ بلائی تھی۔ لیکن منڈکا میں خوفناک آتشزدگی کی وجہ سے اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے وزیر داخلہ امت شاہ کو بی جے پی کی طرف سے بلڈوزر کی کارروائی کے بارے میں ایک خط لکھا ہے۔ خط کے ذریعے منیش سسودیا نے بلڈوزر کی کارروائی پر مداخلت کی درخواست کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.