ETV Bharat / bharat

CM ashok Gehlot Found Corona Positive: وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کورونا سے متاثر

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کورونا وائرس سے CM ashok Gehlot Found Corona Positive متاثر پائے گئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 7:19 PM IST

وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت CM ashok Gehlot کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔

انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آج شام میں نے اپنا کووڈ ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے۔ مجھ میں بہت ہلکی علامات ہے اور کوئی دوسری پریشانی نہیں ہے۔ آج جو لوگ میرے ساتھ رابطے میں آئے ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ خود کو آئی سولیٹ کر لیں اور اپنا کووڈ ٹیسٹ کروائیں۔

وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت
وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت

انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا، ڈاکٹروں کے مطابق اگست 2021 میں مجھے ہوئی آرٹری بلوکیج سے متعلق پریشانی کی ایک وجہ پوسٹ کووڈ مسئلہ بھی ہے۔ لہذا، اومیکورون Omicron کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے، کووڈ پروٹوکول پر عمل کریں اور ویکسین کی دونوں ڈوز لگوائیں۔'

وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت
وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت

یہ بھی پڑھیں: Passengers Found corona Positive: اٹلی سے پنجاب آئی پرواز میں 125 مسافر کورونا پازیٹو

واضح رہے کہ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 90928 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر تین کروڑ 51 لاکھ 9 ہزار 286 ہو گئی ہے۔ نئے کیسز میں اضافے کے ساتھ ایکٹو کیسز کی تعداد دو لاکھ 85 ہزار 401 ہوگئی ہے۔ اسی عرصے میں مزید 325 مریضوں کی موت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد چار لاکھ 82 ہزار 876 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.