ETV Bharat / bharat

ریمڈیسیور انجیکشن کے پروڈکشن میں اضافہ کیا جا رہا ہے: مرکز - اردو نیوز

کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان لوگ اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیور کے لیے پریشان ہیں۔ حکومت نے اس تعلق موثر اقدامات کیے ہیں۔ حکومت نے ریمڈیسیور انجیکشن کے پروڈکشن میں اضافہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

Remdesivir injections
ریمڈیسیور انجیکشن
author img

By

Published : Apr 22, 2021, 10:35 AM IST

مرکزی حکومت نے اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیور کی کمی کی خبروں کے درمیان بدھ کے روز بتایا کہ ریمڈیسیور انجیکشن کے پروڈکشن کو موجودہ ہر ماہ 38 لاکھ شیشیوں سے اضافہ کر 74 لاکھ شیشی کیا جا رہا ہے۔

ریمڈیسیور انجیکشن کی پیداواری صلاحیت موجودہ 38 لاکھ شیشیوں سے بڑھا کر 74 لاکھ شیشیوں تک کی جا رہی ہے۔

Remdesivir injections
ریمڈیسیور کی ریاستی بنیاد پر تقسیم

مرکز نے یہ بھی کہا کہ 20 اضافی پروڈکشن یونٹوں کو بھی منظوری دے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے احتیاطی اقدامات ناگزیر

وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ 'حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں مینوفیکچررز کو مکمل مدد دے رہی ہے۔ پروڈکشن کی موجودہ صلاحیت کو ماہانہ 38 لاکھ شیشیوں سے اضافہ کر 74 لاکھ شیشوں تک پہنچانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ساتھ ہی 20 اضافی پروڈکشن یونٹوں کو بھی منظوری دے دی گئی ہے۔ ریمڈیسیور کی گھیلو مانگ کو پورا کرنے کے لیے 11 اپریل کو اس کی برآمدات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.