ETV Bharat / bharat

CBSE 12th Board Term 1 Result Declared: سی بی ایس ای 12ویں بورڈ ٹرم 1 کا نتیجہ جاری

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 9:14 PM IST

سی بی ایس ای نے کلاس 12ویں ٹرم 1 کا نتیجے CBSE Term 1 Exam Result جاری کر دیے گئے ہیں۔ جسے سی بی ایس ای CBSE official website کی آفیشل ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔

سی بی ایس ای 12ویں بورڈ ٹرم 1 کا نتیجہ جاری

سی بی ایس ی نے 12 ویں ٹرم 1 کے نتائج 2021 کا اعلان کر دیا ہے۔ سی بی ایس ای Central Board of Secondary Education نے 19 مارچ 2022 کو 12ویں ٹرم 1 کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ جسے CBSE کی آفیشل ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔

وہیں کلاس 1 کلاس 10 کا نتیجہ گزشتہ ہفتے آف لائن موڈ میں اعلان کیا گیا تھا اور طلباء کی مارک شیٹس میل کے ذریعے اسکولز کے ساتھ شیئر کی گئی تھیں۔ وہیں طلباء کو آف لائن مارک شیٹ حاصل کرنے کے لیے اپنے اسکولوں سے رابطہ کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: CBSE: سی بی ایس ای کا سیکنڈ ٹرم بورڈ امتحان 26 اپریل سے شروع، آف لائن ہوگا امتحان

طلبہ 12ویں جماعت کے اسکور کارڈز cbse.gov.in، cbseresults.nic.in پر آن لائن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ Digilocker ایپ اور digilocker.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ نومبر-دسمبر میں سی بی ایس ای کے پہلے 10ویں، 12ویں کے امتحانات میں 36 لاکھ سے زیادہ طلبہ نے شرکت کی تھی۔ دریں اثنا ٹرم 2 کا امتحان 26 اپریل سے ہوگا۔ ٹرم-II کے امتحان میں طلبہ معروضی قسم اور موضوعی قسم کے دونوں سوالوں کے جواب دیں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.