ETV Bharat / bharat

CBI Arrests Gail Director ES Ranganathan: سی بی آئی نے گیل کے ڈائریکٹر ای ایس رنگناتھن کو گرفتارکرلیا

author img

By

Published : Jan 16, 2022, 1:36 PM IST

سی بی آئی نے جمعہ کو گیل کے ڈائریکٹر رنگناتھن اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔ اسی بنیاد پر ہفتہ کو دارالحکومت دہلی سمیت 8 ممکنہ مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ اس دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ CBI arrests Gail Director ES Ranganathan

سی بی آئی نے گیل کے ڈائریکٹر ای ایس رنگناتھن کو گرفتارکرلیا

مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے اتوار کو گیل کے ڈائریکٹر (مارکیٹنگ) ای ایس رنگناتھن کو گرفتار کر لیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ چھاپہ ماری کے دوران ملنے والے ابتدائی شواہد کی بنیاد پر رنگناتھن کو گرفتار کیا گیا۔ CBI arrests Gail Director ES Ranganathan

سی بی آئی نے جمعہ کو گیل کے ڈائریکٹر رنگناتھن اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔ اسی بنیاد پر ہفتہ کو دارالحکومت دہلی سمیت 8 ممکنہ مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ اس دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

سی بی آئی کا دعویٰ ہے کہ اب تک چھاپوں میں رنگناتھن کے مختلف ٹھکانوں سے 1.3 کروڑ روپے نقد برآمد ہوئے ہیں۔

(یو این آئی)

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.