ETV Bharat / bharat

ممبئی: مکمل ان لاک کے باوجود بھی کاروباری پریشان - کاروباری ان لاک کے بعد بھی مایوس

ممبئی کے محمد علی روڈ کے اطراف میں موجود دکانداروں کا تعلق زیادہ تر مسلم طبقے سے ہے، جب کہ ہر طبقے کے افراد یہاں سے چیزیں خریدتے ہیں عید، رمضان، دیوالی، ہولی، کرسمس جیسے سبھی تہواروں پر ان علاقوں کی بازاروں میں روزانہ ہزاروں کروڑوں کا ٹرن اُوور ہوتا ہے، لیکن کورونا وبا کے سبب ابھی بھی حالات پہلے جیسے ہیں۔

مکمل ان لاک کے باوجود بھی کاروباری پریشان

author img

By

Published : Oct 27, 2021, 5:34 PM IST

Updated : Oct 27, 2021, 8:01 PM IST

مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن ان لاک میں تبدیل ہوچکا ہے باوجود اس کے ممبئی کے بازاروں میں ابھی بھی وہ رونق اور وہ کاروباری نہیں دکھ رہے جو لاک ڈاؤن سے قبل ہوا کرتے تھے، دیوالی میں آتش بازی کے ساتھ ساتھ اگربتی اور خوشبو والی اشیاء کافی زیادہ فروخت ہوتی ہیں۔ لیکن رواں برس کی دیوالی پوری طرح سے پھیکی ہے۔ اس بار خوشبو والی اشیاء کی دکانوں میں تاجر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں۔

مکمل ان لاک کے باوجود بھی کاروباری پریشان

ممبئی کے محمد علی روڈ کے اطراف میں موجود دکانداروں کا تعلق زیادہ تر مسلم طبقے سے ہے، جب کہ ہر طبقے کے افراد یہاں سے چیزیں خریدتے ہیں عید، رمضان، دیوالی، ہولی، کرسمس جیسے سبھی تہواروں پر ان علاقوں کے بازاروں میں روزانہ ہزاروں کروڑ کا ٹرن اُوور ہوتا ہے، لیکن کورونا وبا کے سبب ابھی بھی حالات پہلے جیسے ہیں۔

Last Updated : Oct 27, 2021, 8:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.