ETV Bharat / bharat

BSF to Organize Marathon On 29 Oct امرتسر میں 29 اکتوبر کو میراتھن دوڑ کا انعقاد - امرتسر اردو نیوز

بی ایس ایف کے زیر اہتمام آزادی کے امرت مہوتسو کے لیے وقف میراتھن دوڑ کا انعقاد 29 اکتوبر ہوگا۔ BSF to organise Azadi Ka Amrit Mahotsav on Oct 29

امرتسر میں 29 اکتوبر کو میراتھن دوڑ کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 25, 2022, 10:50 PM IST

امرتسر: امرتسر میں 29 اکتوبر کو بارڈر سیکورٹی فورس کی جانب سے آزادی کے امرت مہوتسو کے لئے وقف میراتھن دوڑ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ضلع کے ڈپٹی کمشنر ہرپریت سنگھ سوڈان نے منگل کو بتایا کہ 18 سال سے زیادہ عمر کی کوئی بھی عورت یا مرد اس میراتھن میں حصہ لے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میراتھن دوڑ کا انعقاد تین زمروں میں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے زمرے میں 40 سال سے زیادہ اور 40 سال سے کم عمر کے لوگ 42.195 کلومیٹر کی میراتھن میں حصہ لے سکیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ فرسٹ کلاس ریس گولڈن گیٹ امرتسر سے صبح 5 بجے شروع ہوگی۔ BSF to organise Azadi Ka Amrit Mahotsav on Oct 29

اس کیٹگری میں نمبر ایک سے پانچویں نمبر تک پانچ خواتین اور پانچ مرد کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جیتنے والے کو ایک لاکھ روپے، رنر اپ کو 50 ہزار، تیسرے نمبر پر آنے والے کو 30 ہزار، چوتھے کو 20 ہزار اور پانچویں کو 10 ہزار روپے ملیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : Drug Viral Video امرتسر میں نشہ آور انجکشن لگانے کا ویڈیو وائرل، دیکھیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.