ETV Bharat / bharat

Kashmiri Youth Arrested جیسلمیر میں بی ایس ایف نے دو مشتبہ کشمیری شہریوں کو گرفتار کیا - two suspected Kashmiri suspected

جیسلمیر میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے دو افراد کو حعاست میں لیا ہے جن کا تعلق جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع سے ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران دونوں نے کہا کہ وہ علاقے مین چندہ جمع کرنے کیلئے آئے تھے لیکن دونوں کے پاس سے کوئی رقم نہیں ملی۔ ملزمین سے پوچھ گچھ جاری ہے۔Arrested two suspected Kashmiri

جیسلمیر میں بی ایس ایف نے دو مشتبہ کشمیری شہریوں کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Aug 30, 2022, 3:42 PM IST

Updated : Aug 30, 2022, 4:10 PM IST

جیسلمیر: راجستھان کے جیسلمیر میں بی ایس ایف نے سرحدی علاقے سے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے جن کا تعلق جموں و کشمیر سے ہے۔ شلوار قمیض میں ملبوس یہ دونوں نوجوان اپنی وضع قطع کی بنیاد پر حراست میں لئے گئے۔ بی ایس ایف نے انکی شناخت ممتاز احمد اور محمد عباس کے طور کی ہے جن کا تعلق سرحدی ضلع پونچھ کے ساتھ ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ انہیں سم علاقے سے حراست میں لیا گیا ہے جو جیسلمیر سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ بی ایس ایف دونوں کو پولیس کے حوالے کرے گی۔ ساتھ ہی سکیورٹی ایجنسیاں بھی پوچھ گچھ کریں گی۔ Arrested two suspected Kashmiri

بی ایس ایف انکی تحویل سے کسی قابل اعتراض شئے کی برآمدگی کا کوئی دعویٰ نہیں کیا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Alleged Intruder arrested in Rajouri: راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ شخص گرفتار

موصولہ اطلاعات کے مطابق جب ان سے پوچھ گچھ کی تو انہوں نے علاقے میں چندہ جمع کرنے کی بات کی۔ تاہم ان دونوں کی جانب سے چندہ کی کوئی رقم موصول نہیں ہوئی ہے۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ جس علاقے میں انہیں حراست میں لیا گیا ہے وہاں مسلمان آبادی ہے جس مین جاکر یہ افراد چندہ جمع کررہے تھے۔

Last Updated : Aug 30, 2022, 4:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.