ETV Bharat / bharat

Brothers Met After 74 Years: تقسیم ہند میں بچھڑے دو بھائیوں کی جذباتی ملاقات - پاکستان کے محمد صادق اور بھارت کے سکہ خان

پاکستان کے محمد صادق اور بھارت کے سکہ خان سگے بھائی ہیں جو ملک کی تقسیم کے دوران بچھڑ گئے تھے۔ حالیہ مہنیوں میں کئی دہائیوں بعد کرتارپور میں دونوں کی مختصر ملاقات ہوئی تھی۔ اسی درمیان دونوں ایک بار پھر ملے اور جذباتی ہو گئے۔ دونوں بھائیوں کی ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ Brothers Met After 74 Years At Kartarpur Sahib

Brothers Met After 74 Years: دو بھائیوں کی ملاقات 74 سال بعد....

author img

By

Published : May 25, 2022, 10:02 PM IST

بھارت اور پاکستان کی تقسیم کے دوران الگ ہوئے دو بھائیوں کی ملاقات 74 سال بعد پاکستان کے سریکرتارپور صاحب میں ہوئی۔ پاکستان کے محمد صادق اور بھارت کے سکہ خان کی کئی دہائیوں بعد ملاقات ہوئی اور دونوں جذباتی ہو گئے۔ دونوں بھائیوں کی ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ گاؤں کے جگسیر سنگھ نے دونوں بھائیوں کو دوبارہ ملانے میں بہت مدد کی۔ آج پورا گاؤں اس خاندان کے ساتھ کھڑا ہے۔ Brothers Met After 74 Years At Kartarpur Sahib

Brothers Met After 74 Years: دو بھائیوں کی ملاقات 74 سال بعد....

دراصل بدھ کے روز کرتار پور کوریڈور میں دونوں بھائیوں کی ملاقات ہوئی۔ بتا دیں کہ سکہ خان پھولے والا گاؤں میں رہتے ہیں، جب کہ ان کا پورا خاندان پاکستان میں رہتا ہے۔ تقسیم سے پہلے سکّا خان اپنی والدہ کے ساتھ بھٹنڈہ کے گاؤں پھولے والا Phallewal village of Bathinda آیے تھے، لیکن تقسیم کے بعد پاکستان واپس نہ جا سکے۔ انہون نے جانے کی بہت کوشش کی لیکن جا نہیں پائے۔ اب گاؤں والوں کی مدد سے سکہ خان نے پاکستان میں رہنے والے اپنے بھائی Faisalabad of Pakistan سے ملاقات کی۔ ان کی ملاقات اتنی جذباتی تھی کہ سب کی آنکھیں نم ہو گئیں۔ ضلع بھٹنڈہ کے رہائشی سکہ خان نے بتایا کہ وہ 74 سال بعد اپنے بھائی سے ملے ہیں۔ وہ اپنے بھائی سے مل کر بہت خوش ہے۔ اس نے اپنے بھائی کے ساتھ رہنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

انہوں نے بھارتی حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں ویزا دیا جائے تاکہ وہ پاکستان میں اپنے خاندان سے مل سکیں اور ان کا بھائی ان سے ملنے یہاں آ سکے۔ وہیں ان کے گاؤں کے درشن سنگھ نے بتایا کہ سکہ خان ان کے ساتھ 10-12 سال سے کام کر رہا ہے۔ اس دوران وہ پاکستان میں رہنے والے اپنے خاندان کے بارے میں بات کرتا رہتا ہے۔ تقسیم کے بعد وہ اپنے نانا کے گھر رہنے لگے۔ جبکہ ان کا پورا خاندان پاکستان میں ہے۔ سکہ خان اپنے بھائی سے ملے تو بہت خوش نظر آئے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے خاندان اور بھائی سے ملنے پاکستان جانا چاہتا ہوں۔ Brothers Met After 74 Years At Kartarpur Sahib

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں بھی پاکستانی ہندو مہاجرین کی حالت نہیں سدھری

واضح رہے کہ دونوں بھائیوں کی ملاقات کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صادق پاکستان میں فیصل آباد میں رہتے ہیں۔ ویڈیو میں دونوں کو ایک ساتھ گلے لگ کر روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ Brothers Met After 74 Years

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.