ETV Bharat / bharat

Boy sets girl, himself on fire: کیرالا میں لڑکے نے لڑکی کو آگ لگاکرخودکشی کرلی، دونوں ہلاک - کیرالا میں خودکشی کا واقعہ

پالاکاڈ: 16 سالہ لڑکی اور نوجوان، جو ایرناکولم کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، جھلسنے کے بعد دم توڑ گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی صبح سات بجے پالاکاڈ کے کولنگوڈے میں پیش آیا۔ Boy Set Fire to a Girl and Commits Suicide

کیرالا میں لڑکے نے لڑکی کو آگ لگاکرخودکشی کرلی، دونوں ہلاک

author img

By

Published : Apr 24, 2022, 6:03 PM IST

بالاسبرامنیم (23) نے لڑکی کو اپنی سالگرہ کی تقریب کے لیے اپنے گھر بلایا۔ اس کے بعد اس نے کمرے میں لڑکی کو آگ لگا دی۔ اس کے بعد اس نے خودکشی کی کوشش کی، دونوں جھلس گئے۔ واقعہ کے وقت گھر پر صرف اس کی ماں اور چھوٹا بھائی موجود تھے۔ Boy Set Fire to a Girl and Commits Suicide لڑکا اور لڑکی کو پہلے تھریسور میڈیکل کالج اسپتال اور بعد میں ایرناکولم کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ نوجوان اور لڑکی کافی عرصے سے محبت میں تھے۔ ان کے اہل خانہ نے حال ہی میں ان کے تعلقات کی مخالفت کی تھی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ شاید یہی وجہ ہو گی کہ بالاسبرامنیم نے لڑکی کو آگ لگانے کے بعد خودکشی کی کوشش کی۔ لیکن اس کی ماں نے جواب دیا کہ اس نے لڑکی کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کچھ نہیں کہا اور نہ ہی معلوم کہ لڑکی گھر کیسے آئی۔

یہ بھی پڑھیں: Man Murders Wife, Then Commits Suicide: بیوی کا قتل کرنے کے بعد شوہر کی خودکشی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.