ETV Bharat / bharat

BJP targets Abdullahs and Muftis: بی جے پی کا عبد اللہ اور مفتی خاندان پر الزام - عبد اللہ اور مفتی خاندان پر الزام

بی جے پی کی جانب سے سرینگر کے گھنٹہ گھر لال چوک سے کرگل کے لئے پہلی بار ترنگا ریلی tiranga rally in Srinagar نکالی گئی۔ اس دوران بی جے پی کارکنان نے عبد اللہ اور مفتی خاندان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 70 سالوں سے جموں و کشمیر میں حکومت کرنے والے مفتی اور عبداللہ نے لوٹ مچائی تھی، لیکن وزیر اعظم نے اسے سیاحت کا دارالحکومت بنایا ہے۔ BJP targets Abdullahs and Muftis

BJP targets Abdullahs and Muftis
بی جے پی کا عبد اللہ اور مفتی خاندان پر الزام
author img

By

Published : Jul 25, 2022, 10:37 PM IST

Updated : Jul 26, 2022, 5:08 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے سرینگر کے گھنٹہ گھر لال چوک سے کرگل کے لئے پہلی بار ترنگا ریلی نکالی گئی۔ اس ترنگا ریلی میں 300 موٹر سائیکل سواروں نے شرکت کی۔ ریلی کو بی جے پی کے جنرل سکریٹری ترون چگھ نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ ریلی 26 جولائی کو وجے دیوس کے موقع پر کرگل وار میموریل پر اختتام پذیر ہوگا۔ BJP targets Abdullahs and Muftis

بی جے پی کا عبد اللہ اور مفتی خاندان پر الزام

ملک کے مختلف مقامات سے آئے بی جے پی کے یوا مورچہ کے کارکنان اس ریلی میں شامل ہوئے۔ وہیں گاندربل پہنچنے پر بی جے بی کارکنان نے ریلی کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر ریلی میں شامل بی جے پی کارکنان نے عبداللہ اور مفتی خاندان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 70 سالوں میں جموں و کشمیر میں حکومت کرنے والے مفتی اور عبداللہ خاندان نے لوٹ مچائی تھی، لیکن وزیر اعظم نے اسے سیاحت کا دارالحکومت بنایا ہے۔ BJP targets Abdullahs and Muftis

عبداللہ اور مفتی خاندان کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جڑواں خاندان گزشتہ 70 سالوں میں لوگوں کی خدمت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ محبوبہ مفتی نے دعویٰ کیا تھا کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد، کوئی بھی جموں و کشمیر میں ترنگا نہیں لہرائے گا، وہ لال چوک کا دورہ کریں اور دیکھیں کہ کس طرح ہر کوئی اپنے ہاتھوں میں ترنگا اٹھائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جڑواں خاندان بلند ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ اور یہ کہ آرٹیکل 370 کو ختم نہیں کیا جا سکتا، لیکن پی ایم مودی نے اسے ممکن بنایا ہے۔ BJP targets Abdullahs and Muftis

انہوں نے کہا جڑواں خاندانوں نے ہاتھ ملایا ہے اور گپکار گینگ کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔ وہیں نوجوان جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے آگے آئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جموں و کشمیر کے مختلف حصوں سے نوجوانوں نے بائیک ریلی میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے جموں و کشمیر کو لوٹا ہے، وہ یہاں کی ترقی کو یقینی بنانے میں ناکام رہے لیکن ان کی جائیدادوں میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'عبد اللہ اور مفتی خاندان نے 3 نسلوں کی زندگیاں برباد کردیں'

انہوں نے مزید کہا کہ ترنگا ہر کشمیری کے دل و دماغ میں ہے، لیکن یہ سیاست داں اس حقیقت کو ماننے سے گریزاں ہیں۔ ریلی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ ریلی کرگل جنگ کی قربانیوں کو یاد کرنے کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جموں و کشمیر آگے بڑھا ہے۔BJP targets Abdullahs and Muftis

Last Updated : Jul 26, 2022, 5:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.