ETV Bharat / bharat

رام ولاس پاسوان کی سیٹ پر سشیل مودی راجیہ سبھا امیدوار - Rajya Sabha seat in Bihar

پارٹی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے آج رات یہاں ایک پریس ریلیز میں کہا کہ پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے سشیل مودی کو راجیہ سبھا کی خالی سیٹ کے ضمنی الیکشن میں امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

sushil
sushil
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 10:56 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بہار میں سابق مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کی موت سے خالی ہونے والی راجیہ سبھا کی سیٹ پر سابق نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

پارٹی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے آج رات یہاں ایک پریس ریلیز میں کہا کہ پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے سشیل مودی کو راجیہ سبھا کی خالی سیٹ کے ضمنی الیکشن میں امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

حال ہی میں ہوئے بہار اسمبلی انتخابات میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی جیت کے بعد نئی سرکار میں بی جے پی نے قیادت تبدیل کرتے ہوئے 15 سال سے نائب وزیراعلیٰ رہنے والے مسٹر مودی کو نہ بھیج کر انھیں مرکز میں لانے کا فیـصلہ کیا ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی کابینہ میں آئندہ توسیع میں مسٹر مودی کو جگہ ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.