ETV Bharat / bharat

Bihar Police Alert بہار میں پی ایف آئی سے وابستہ افراد پر نظر رکھنے کے لئے الرٹ جاری

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 8:18 PM IST

بہار پولیس کے آئی جی اسپیشل ونگ نے بہار کے محکمہ پولیس کے تمام سینیئر افسران، تمام اضلاع کے ایس پیز اور انٹیلی جنس بیورو کو ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر پی ایف آئی سے وابستہ افراد پر نظر رکھنے کے لیے الرٹ جاری کیا ہے۔ Bihar Police Alert on PFI

بہار میں پی ایف آئی سے وابستہ افراد پر نظر رکھنے کے لئے الرٹ جاری

پٹنہ: بہار کے انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ کے آئی جی کے حکم کے بعد پی ایف آئی سے وابستہ لوگوں پر مسلسل نظر رکھنے کے لئے پولس محکمہ کو الرٹ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں پی ایف آئی پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کچھ دن پہلے مرکزی وزارت داخلہ نے پی ایف آئی سے وابستہ مشتبہ افراد کے نام اور ان کے بینک اکاؤنٹس حکومت بہار کے چیف سکریٹری کو بھیجے تھے۔ جس کے بعد پولس محکمہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

بہار پولیس کے آئی جی اسپیشل ونگ نے بہار کے محکمہ پولیس کے تمام سینیئر افسران، تمام اضلاع کے ایس پیز اور انٹیلی جنس بیورو کو ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر پی ایف آئی سے وابستہ افراد پر نظر رکھنے کے لیے الرٹ جاری کیا ہے۔ آئی جی کے جاری کردہ حکم کے بعد بہار پولیس محکمہ الرٹ ہے۔ آئی ٹی سی کی ہدایات کے بعد تمام اضلاع کے ایس پیز نے ایس ایچ اوز سے کہا ہے کہ وہ آئی ٹی سی کی ویب سائٹ پر جاری سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ امکان جتایا جا رہا ہے کہ پی ایف آئی کی لنک تنظیم کے خلاف بھی جلد ہی سخت کارروائی کی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: PFI Member Arrested in Meerut میرٹھ میں پی ایف آئی کا رکن گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.