ETV Bharat / bharat

Three People Burnt Alive in Darbhanga Bihar: ایک ہی خاندان کے تین افراد کو زندہ جلا دیا گیا

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 12:10 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) دربھنگہ اے کے پرساد نے ہفتہ کو میڈیا کو بتایا کہ "ایک خاندان کے تین افراد کو ان کے مکان کو منہدم کرنے کے خلاف احتجاج کرنے پر زندہ جلا دیا گیا۔ Three Members of a Family Burnt Alive in Darbhanga Bihar

ایک ہی خاندان کے تین افراد کو زندہ جلا دیا گیا

دربھنگہ: ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کو مبینہ طور پر اپنے مکان کو منہدم کرنے کے خلاف احتجاج کرنے پر زندہ جلا دیا گیا ہے۔ بہار پولس نے اس معاملے میں گزشتہ رات دربھنگہ میں دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ Teen Members of a Family Burnt Alive in Darbhanga Bihar

پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) دربھنگہ اے کے پرساد نے ہفتہ کو میڈیا کو بتایا کہ "ایک خاندان کے تین افراد کو ان کے مکان کو منہدم کرنے کے خلاف احتجاج کرنے پر زندہ جلا دیا گیا۔ Three People Burnt Alive in Darbhanga Bihar

مزید پڑھیں:۔ چوری کے شبے میں نوجوان کو زندہ جلا دیا گیا

انہوں نے بتایا کہ دربھنگہ میں گزشتہ رات کلیدی ملزم سمیت دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ اب تک نو ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ اس معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.