ETV Bharat / bharat

Hill Slipped in Bhiwani: پہاڑ کھسکنے سے ایک شخص ہلاک، تقریباً 10 افراد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 3:07 PM IST

بھیوانی میں پہاڑ کھسکنے کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے، جس کی وجہ سے وہاں کھڑی تقریباً نصف درجن پاپ لینڈ مشینیں اور ڈمپر دب گئے۔ اس کے ساتھ پانچ سے دس افراد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

پہاڑ کے کھسکنے سے تقریبا 10 افراد ملبے میں دب گئے

ریاست ہریانہ کے ضلع بھیوانی کے دادم کھنن علاقے میں کان کنی کے دوران نصف درجن گاڑیوں سمیت پانچ سے دس افراد کے پہاڑ کے ملبے میں تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق بھیوانی ضلع کے توشام اسمبلی حلقہ کے تحت دادم گاؤں کان کنی کی سرگرمیوں کے لیے جانا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ پہاڑ کھسکنے سے سڑک پر مٹی اور پتھروں کے ڈھیر

آج صبح تقریباً 8.15 بجے کان کنی کے کام کے دوران پہاڑ کے ایک بڑے حصے میں اچانک دراڑ پڑ گئی جس کی وجہ سے وہاں کھڑی تقریباً نصف درجن پاپ لینڈ مشینیں اور ڈمپر دب گئے۔ اس کے ساتھ پانچ سے دس افراد کے ملبے میں دبے ہونے کی اطلاع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.