ETV Bharat / bharat

Joe Biden's security breach: بائیڈن کے گھر قریب غلطی سے پہنچا ایک طیارہ - ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہوا طیارہ

امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر کے باہر ایک طیارہ غلطی سے ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہو گیا تھا تاہم اسے فوری طور پر وہاں سے باہر کردیا گیا۔ Biden rushed to safe house in Delaware after unauthorized plane violates airspace

جو بائیڈن کے گھر قریب غلطی سے پہنچا ایک طیارہ

author img

By

Published : Jun 5, 2022, 10:10 AM IST

ہفتہ کو امریکی صدر جو بائیڈن کے ڈیلاویئر میں واقع ان کی رہائش گاہ کے قریب ایک چھوٹا طیارہ غلطی سے ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہوا، جس سے بائیڈن اور ان کی اہلیہ کو عارضی طور پر باہر نکال دیا گیا۔ وائٹ ہاؤس اور انٹیلی جنس سروس نے یہ اطلاع دی۔A Plane Violated The Airspace

وائٹ ہاؤس نے کہا کہ بائیڈن اور ان کے اہل خانہ کو کوئی خطرہ نہیں ہے اور احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد بائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل کو ان کے ریہوبوتھ بیچ میں واقع ان کے گھر واپس بھیج دیا گیا۔ انٹیلی جنس سروس نے ایک بیان میں کہا کہ طیارے کو فوری طور پر محدود فضائی حدود سے باہر نکال لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.