ETV Bharat / bharat

زاہد کی لاش آبائی گاؤں لائی گئی - ٹرک کنڈیکٹر

جموں و کشمیر کے شوپیاں علاقے میں حملے میں مارے گئے زاہد خان کی لاش ان کے آبائی گاؤں بھرت پور کے پہاڑی تھانہ علاقہ کے پاپڑا لائی گئی۔

زاہد کی لاش آبائی گاؤں پاپڑا لائی گئی
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 3:14 PM IST

جہاں ان کے اہل خانہ نے پندرہ لاکھ روپے معاوضہ اور سرکاری نوکری کا مطالبہ کرتے ہوئے لاش لینے سے انکار کر دیا۔

زاہد کی لاش جمعہ دیر رات پاپڑا گاؤں پہنچی۔ اہل خانہ نے اپنا مطالبہ کرتے ہوئے لاش لینے سے انکار کرنے کے بعد لاش کو پہاڑی کے سرکاری اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھا گیا ہے ۔

موصول اطلاع کے مطابق جنگجوانہ حملے میں مارے گئے الور ضلع کے کشن گڑھ علاقے کے پاس كھوهاباس کے رہنے والے ٹرک ڈرائیور الیاس خان کے لاش کو بھی اہل خانہ نے لینے سے انکار کرنے کے بعد لاش کو کشن گڑھ کے اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھا گیا ہے ۔

دونوں جگہ پولیس اور انتظامیہ مہلوکین کے اہل خانہ کو سمجھانے کی کوشش کر رہی ہے ۔ الیاس خان اور زاہد خان کی کشمیر کے شوپیاں میں جنگجوؤں نے جمعرات کی شب کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا ۔

دونوں ٹرک سے کشمیر میں آرمی کے لئے دودھ لے کر گئے اور واپسی میں سیب لے کر واپس لوٹ رہے تھے ۔ عسکریت پسندوں نے ان کے ٹرک کو بھی جلا دیا۔

Intro:Body:

sehba

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.