ETV Bharat / bharat

ایسا کیمرہ جسے دیکھ کر پرانے دن یاد آ گئے - فوٹوگرافی

کیمرے سے بلیک اینڈ وہائٹ تصویر کلک کی جاتی ہے اور کیمرے کا ٹرائی پوڈ اسی دور کا ہے، جسے لکڑی سے بنایا گیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 10:48 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:12 PM IST

آج یعنی 19 اگست کو پوری دنیا میں 'عالمی یوم فوٹوگرافی' کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک ایسے شخص سے ملاقت کی جو برسوں سے فوٹوگرافی کے پیشے سے وابستہ ہیں۔

جے پور کے رہنے والے فوٹوگرافر ٹیکم چند کے پاس 'بوکس کیمرہ' نامی ایک ایسا کیمرہ ہے جو دنیا بھر میں نایاب ہے۔

جے پور کے علاوہ پوری دنیا میں کہیں بھی اس کیمرے کا استعمال نہیں ہوتا ہے۔ البتہ اس جیسے کیمرے کو محض میوزیم میں ہی دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کیمرے کی واحد اکائی راجستھان کے جے پور میں پائی جاتی ہے۔

ایسا کیمرا جسے دیکھ کر پرانے دن یاد آ گئے
اس کیمرے کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کے ذریعہ فطری اور واضح تصویر کھینچی جا سکتی ہے۔

اس کیمرے سے بلیک اینڈ وائٹ تصویر کلک کی جاتی ہے اور کیمرے کا ٹرائی پوڈ اسی دور کا ہے، جسے لکڑی سے بنایا گیا ہے۔ ایسے میں یہ کہنا درست ہو گا کہ راجستھان کے جے پور میں دنیا کا سب سے نایاب کمیرہ موجود ہے۔

Intro:عالمی فوٹوگرافر بے پر پر جے پور سے اسپیشل رپورٹ

Body:جے پور. آج عالم بھر میں یوم فوٹوگرافر منایا جارہا ہے.. اس خاص دن کے موقع پر ہم آپ کو دکھاتے ہیں ایک ایسا ہی خاص کیمرا جس کا استعمال عالم بھر میں بس ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں ہی ہوتا ہے یہاں کے علاوہ اس کیمرے کا استعمال کہیں پر بھی نہیں ہوتا ہاں اس کے کمرے کو میوزیم میں ضرور دیکھا جا سکتا ہے... 1860 عیسوی کے اس کیمرے کو خاص نام 'بوکس کیمرہ' دیا گیا ہے.. اس کیمرے کی خاص بات یہ کہ یہ کیمرا آج بھی ویسے ہی تصویر بناتا ہے کرتا ہے جیسے اس زمانے میں بناتا تھا.. اس کمرے سے بلیک ان وائٹ تصویر کلیک ہوتی ہے.. اس کے کمرے کا ٹریپ ابھی اس وقت کی لکڑی سے ہی بنا ہوا ہے..

Conclusion:سنبھال کر رکھا ہے

کمرے کو اپنے پاس سنبھال کر رکھنے والے ٹیکم چند نے بتایا کہ 1860 کہ زمانے کا یہ کیمرا عالم برمی میوزیم میں ضرور مل جائے گا لیکن لیکن تصویر بس دارالحکومت جے پور میں ہی بنائی جاتی ہے... ان کا کہنا ہے کہ یہ کیمرہ موضوع وقت میں کافی زیادہ ضروری ہوگیا ہے کیونکہ ایسے کیمرہ لوگوں کو نظر نہیں آتے...

بائٹ- ٹیکم چند, کیمرے کے مالک

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.