ETV Bharat / bharat

عالمی ادارہ صحت کو کورونا پر جلد قابو پالینے کی امید - ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے دنیا کے بیشتر ممالک میں ویکسینیشن کی مہم شروع ہوچکی ہے لیکن ابھی تک غریب ممالک ویکسین سے محروم ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کو کورونا پر جلد قابو پالینے کی امید

author img

By

Published : Jan 28, 2021, 10:50 AM IST

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے یہ بھی کہا ہے کہ موذی کورونا وائرس پر جلد قابو پالیں گے۔

عالمی ادارہ صحت کو کورونا پر جلد قابو پالینے کی امید
عالمی ادارہ صحت کو کورونا پر جلد قابو پالینے کی امید

انہوں نے کہا کہ ہمیں آپس میں لڑنے کے بجائے جان لیوا وائرس کے خلاف جنگ لڑنا ہوگا۔

ڈبلیو ایچ کا کہنا تھا کہ امیر ممالک اپنے عوام کو ویکسین کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں، غریب ممالک تاحال کورونا ویکسین کی پہلی خوراک کے منتظر ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے دنیا کے بیشتر ممالک میں ویکسینیشن کی مہم شروع ہوچکی ہے

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 8 لاکھ 39 ہزار 430 سے زائد ہوگئی جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 21 لاکھ 67 ہزار سے زائد چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.