ETV Bharat / bharat

گلبرگہ اور دیگر اضلاع کے مزدوروں کو بہار کے لئے روانہ کیا گیا - Bihar

گلبرگہ ضلع اور دیگر اضلاع کے مزدوروں کو بہار کے لئے روانہ کیاگیا۔ ریاست کرناٹک گلبرگہ ریلوے اسٹیشن سے گلبرگہ اور دیگر اضلاع کے مزدوروں کو بہار کیلئے روانہ کیاگیا۔

گلبرگہ اور دیگر اضلاع کے مزدوروں کو بہار کے لئے روانہ کیا گیا

author img

By

Published : May 22, 2020, 4:46 PM IST

گلبرگہ ضلع اور دیگر اضلاع کے مزدوروں کو بہار کے لئے روانہ کیاگیا۔ ریاست کر ناٹک گلبرگہ ریلوے اسٹیشن سے گلبرگہ اور دیگر اضلاع کے مزدوروں کو بہار کیلئے روانہ کیاگیا۔

گلبرگہ اور دیگر اضلاع کے مزدوروں کو بہار کے لئے روانہ کیا گیا

اس موقع پر ضلع ڈپٹی کمشنر شرت نے بتایا کہ ملک میں لاک ڈاؤن میں پھنسے بہار ریاست کے مزدوروں کو گلبرگہ اور دیگر اضلاع کے میں 1436 مزدوروں کو گلبرگہ ریلوے اسٹیشن سے خصوصی ٹرین کے ذریعے بہار کو روانہ کیاگیا ہے۔

جس گلبرگہ اور دیگر اضلاع میں پھنسے مزدوروں کو انکے ریاست کو پہنچی سکیں جس سے گلبرگہ سے بہار جانے والے مزدوروں کی پوری طرح سے نام پتہ عمر درج کر کے انھیں انکے ریاست کو روانہ کیاگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.