ETV Bharat / bharat

مالیگاؤں: اردو کتاب میلہ میں خواتین کا اژدھام - اردو کتاب میلہ میں طالبات ثقافتی سرگرمیوں کے دوران سیلفی لیتے ہوئے

اردو کتاب میلہ کے تیسرے روز رات ایک بجے تک ہزاروں محبان اردو، طلبا و طالبات، اساتذہ اور گھریلو خواتین کے علاوہ برادران وطن نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Malegaon Urdu Kitab Mela
اردو کتاب میلہ میں خواتین کا جوش و خروش
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 12:41 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں اردو کتاب میلہ میں زبردست جوش وخروش دیکھا جارہا ہے۔ میلے کے تئیں خواتین میں زیادہ دلچسپی پائی جارہی ہے۔

ویڈیو : دیکھییے تفصیلی رپورٹ

اردو کتاب میلے کے تیسرے روز صبح 9 بجے سے دیر رات ایک بجے تک ہزاروں محبان اردو، طلباء و طالبات، اساتذہ اور گھریلو خواتین کے علاوہ برادران وطن گروپ در گروپ کی شکل میں پہنچ رہے ہیں جس کی وجہ سے میلہ کا رونق کچھ الگ ہی ہے۔

اردو کتاب میلہ میں خواتین اپنی پسند کی کتابوں کی خریداری میں مصروف

مالیگاؤں میں منعقدہ اردو کتاب میلے میں دیکھا گیا کہ مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگ بھی اردو کتابوں کی خریدای میں انتہا درجے کی دلچسپی رکھتے ہیں۔

اسکولز و کالجز کی طالبات ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے ایس این انصاری نے صبح و دوپہر اور رات کے اوقات میں اردو کتاب کا معائنہ کیا جہاں دیر شام تک بھیڑ دیکھنے کو ملی۔

اردو کتاب میلہ میں طالبات ثقافتی سرگرمیوں کے دوران سیلفی لیتے ہوئے

واضح رہے کہ یہ کتاب میلہ مالیگاؤں کے قدوائی روڈ پرلگایا گیا ہے۔

اردو کتاب میلے میں سب سے زیادہ تعداد خواتین اور طالبات کی دیکھی جارہی ہے۔ لوگ مع اہل و عیال اور اسکول کی جانب سے گروپ کی شکل میں میلے میں شرکت کر رہے ہیں۔ ہر فرد اپنی حیثیت، ذوق مطالعہ اور من پسند کتابوں کو خرید بھی رہا ہے۔

اردو کتاب میلہ میں لوگوں کا جم غفیر
اردو کتاب میلہ میں لوگوں کا جم غفیر

اس کتاب میلہ میں کم عمر اور معصوم بچے اور بچیوں کی تعداد بھی دیکھی جاسکتی ہے ۔

اردو کتاب میلہ میں طالبات اپنی پسند کی کتابوں کی خریداری میں مصروف

اس میلے میں بک اسٹالز پر بچوں کی مزاحیہ کہانیوں، لطائف، کارٹونز، ڈرائنگ بک، مہندی کتاب، کھانا بنانے کی کتاب، انگلش سیکھنے کی کتاب، ناول، جریدے، اور اسلامی کتابوں کے علاوہ معذوروں کے لیے خصوصی کتابیں بھی دستیاب ہیں۔

کتابوں کی خریداری میں مصروف ایک استاد ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے

اس کتب میلے کا انعقاد مالیگاوں بک سیلرز کی جانب سے کیا جارہا ہے۔

اردو کتاب میلہ میں خواتین کا جوش و خروش
اردو کتاب میلہ میں خواتین کا جوش و خروش

اردو کتاب میلے کے ذمہ داران نے بتایا کہ کتابوں کے اسٹال کے علاوہ روزانہ مخلتف قسم کی دینی، تعلیمی اور ثقافتی تقاریب بھی منعقد کی جا رہی ہیں۔ اردو کتاب میلہ آخری روز تک کامیابی کی بلندی کو چھو لے گا اور ایک تاریخ مرتب کرے گا۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں اردو کتاب میلہ کے تیسرے روز 1 دسمبر 2019 کو صبح 9 بجے سے دیر رات 1 بجے تک ہزاروں محب اردو ، طلباء و طالبات، اساتذہ اور گھریلو خواتین کے علاوہ برادران وطن نے بھی شرکت کی۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے ایس این انصاری نے صبح، دوپہر اور رات کے اوقات میں بھی اردو کتاب میلہ اسکول نمبر 1 قدوائی روڈ پر پہنچ کر جائزہ لیا اور لوگوں سے تاثرات جاننے کی کوشش کی۔

اردو کتاب میلہ میں سب سے زیادہ تعداد خواتین اسلام کی دیکھی جارہی ہے۔ لوگ مع اہل و عیال اور اسکول کی جانب سے ٹرپ کی شکل میں طلباء و طالبات اردو کتاب میلہ میں شرکت کر رہے ہیں۔ نیز فرد اپنی حیثیت، ذوق مطالعہ اور من پسند کتابوں کو خرید بھی رہا ہے۔ اس طرح کا اظہار سویرا بک ڈبکو کے مالک عارف سویرا نے کیا۔

اس کتاب میلہ میں بچے اور بچیوں کی تعداد بھی دیکھی جاسکتی ہے ۔ اس میلہ میں بک اسٹالوں پر بچوں کی مزاحیہ کہانیوں، لطائف، کارٹون، ڈرائنگ بک، مہندی کتاب، کھانا بنانے کی کتاب، انگلش سیکھنے کی کتاب، ناول، جریدے، اسلامی کتابیں کے علاوہ معذوروں کی کتابیں بھی دستیاب ہیں۔

اردو کتاب میلہ کے ذمہ داران نے بتایا کہ کتابوں کے اسٹال کے علاوہ روزآنہ مخلتف قسم کے دینی، تعلیمی اور ثقافتی تقاریب بھی منعقد کی جا رہی ہے۔ اردو کتاب میلہ آخری روز تک کامیابی کی بلند کو چھو لے گا اور ایک تاریخ مرتب کرے گا۔

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.