ETV Bharat / bharat

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا کینڈل مارچ - candle march

ہاتھوں میں موم بتی لیکر حکومت کو نیند سے بیدار کرنے کی کوشش میں دہلی کی سڑکوں پر اتری صنف نازک نے اس کینڈل مارچ کا اختتام قومی ترانہ کے ساتھ کیا۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا کینڈل مارچ

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 4:31 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:36 AM IST

بھارت کے مختلف علاقوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ ان مظاہروں کی خاص بات وہ خواتین ہیں جو اپنے گھروں کے کام کاج کے ساتھ احتجاج میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا کینڈل مارچ

فصیل بند شہر کے مختلف علاقوں خصوصاً لال کنواں، فراش خانہ اور بلی ماران کی خواتین نے آج دہلی کی جامع مسجد تک کینڈل مارچ نکالا جس میں شاہجہاناباد کی دیگر علاقوں کے مقامی باشندوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس پر امن احتجاج میں ہزاروں گھریلو خواتین نے حکمراں جماعت کے خلاف نعرے بازی کرکے اپنے غصے کا اظہار کیا۔ ان مظاہروں کو خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ مظاہرہ اب تک بنا کسی بڑے لیڈر کے رہنمائی کے بغیر ہی جاری ہے تا ہم کئی بڑے رہنما اس کی حمایت کی بات کرتے رہے ہیں۔

دوسری جانب حکومت کو بھی اس کا اندازہ نہیں رہا ہوگا کہ بنا کسی لیڈر یا تنظیم کے مسلم خواتین اس قانون کی مخالفت میں اس قدر سڑکوں پر اتر آئیں گی۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا کینڈل مارچ
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا کینڈل مارچ

ہاتھوں میں موم بتی لیکر حکومت کو نیند سے بیدار کرنے کی کوشش میں دہلی کی سڑکوں پر اتری صنف نازک نے اس کینڈل مارچ کا اختتام قومی ترانہ کے ساتھ کیا۔
قابل ذکر ہے کہ 29 جنوری کو بھارت بند کا اعلان کیا گیا تھا اسی بند کے پیش نظر پرانی دہلی کی خواتین نے لال کنواں سے جامع مسجد تک کینڈل مارچ نکالنے کا منصوبہ بنایا۔

Intro:بھارت کے مختلف علاقوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل احتجاج کی صدائیں بلند ہیں. ان مظاہروں کی خاص بات وہ خواتین ہیں جنہوں نے گھر کے کام کاج کی جگہ احتجاج کو ترجیح دی.

Body:فصیل بند شہر کے مختلف علاقوں خصوصاً لال کنواں ، فراش خانہ اور بلی ماران کی خواتین نے آج دہلی کی جامع مسجد تک کینڈل مارچ نکالا جس میں شاہجہاناباد کی دیگر علاقوں کے مقامی باشندوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی.

اس پر امن احتجاج میں ہزاروں گھریلو خواتین نے حکمراں جماعت کے خلاف نعرے بازی کرکے اپنے غصہ کا اظہار کیا. شاید حکومت کو بھی یہ اندازہ نہیں تھا کہ کسی لیڈر یا تنظیم کے بغیر مسلم خواتین اس قانون کی مخالفت میں سڑکوں پر اتر آئیں گی.

ہاتھوں میں موم بتی لیکر حکومت کو نیند سے بیدار کرنے سڑکوں پر اتری صنف نازک نے اس کینڈل مارچ کا اختتام قومی ترانہ سے کیا.

قابل ذکر ہے کہ آج یعنی 29 جنوری کو بھارت بند کا اعلان کیا گیا تھا اسی سمت میں پرانی دہلی کی خواتین نے لال کنواں سے جامع مسجد تک کینڈل مارچ نکالنے کا منصوبہ بنایا.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

فرضانہ پروین

نبیلا شاہد

شازیہ
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.