ETV Bharat / bharat

یوم مادر پر اسکان ٹمپل میں اجتماعی کھانے کا نظم - dawarka delhi

دارالحکومت دہلی کے دوارکا میں واقع اسکان ٹیمپل میں منعقدہ کمیونٹی کچن میں مختلف ماؤں نے مل کر غربا و مساکین کے لیے کھانا بناکر تقسیم کروایا۔

یوم مادر پر اسکان ٹمپل میں اجتماعی کھانے کا نظم

author img

By

Published : May 10, 2020, 11:15 PM IST

اس کا مقصد یہ تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران بھی کسی ماں کا کوئی بیٹا بھوکا نہ رہے۔

یوم مادر پر اسکان ٹمپل میں اجتماعی کھانے کا نظم

پیش اس سلسلے میں ی ٹی وی بھارٹ کی خصوصی رپورٹ ۔

دوارکا کی بہت سی ماؤں نے مل کر 5 لاکھ سے زائد افراد کے لئے کھانا پکایا۔

خیال رہے کہ اسکان ٹیمپل نے مدرز ڈے کے موقع پر ماؤں سے کھانا پکانے کی درخواست کی تھی۔

دوارکا میں رہنے والی بے شمار مائیں کھانا پکانے کے لئے تیار ہوگئیں ، تب وہ گھروں سے باہر آگئیں۔

اور ان لوگوں نے صبح سے ایک ساتھ کھانا بنانا شروع کردیا۔

مائیں کھانا بنا کر بہت اچھا محسوس کررہی ہیں ..

یہ لوگ کھانا پکاتے ہوئے کتنے خوش نظر آرہے ہیں۔ کیونکہ یہ لوگ جس طرح اپنے گھروں میں اپنے بچوں کے لئے کھانا بناتی تھیں، انہوں نے غریب اور نادار لوگوں کے لئے کھانا تیار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.