ETV Bharat / bharat

محبت کا خاتمہ: شوہر کے قتل کے بعد بیوی کی خود کشی

چھ ماہ قبل ہوئی محبت میں شادی سے ناخوش والد نے اپنی بیٹی کی زندگی اجاڑ دی۔

author img

By

Published : Mar 7, 2019, 3:29 PM IST

killed

ریاست بہار کے ضلع ویشالی کے حاجی پور میں شوہر کی موت سے دلبرادشتہ ہوکر بیوی نے خود کشی کرلی ۔

محبت کا خاتمہ: شوہر کے قتل کے بعد بیوی کی خود کشی

گذشتہ بدھ کے روز روپیش تیواری اور تارا کماری کے گھر میں قاتلوں نے گھس کر روپیش تیواری کا گولی مار کر قتل کردیا تھا، اسی کے غم میں تارا کماری نے بھی اپنی جان دے دی۔

واضح رہے کہ گذشتہ 6 ماہ قبل ہی روپیش اور تارا کی محبت میں شادی ہوئی تھی، یہ شادی تارا کے گھر والوں کی مرضی کے خلاف ہوئی تھی، تارا کے والد نے قاتل کے ساتھ اس کے گھر پہنچ کر روپیش کا قتل کروادیا۔

تارا نے جو پولیس کو بیان دیا اس کے مطابق اس کے والد اور دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

روپیش تیواری ضلع ویشالی کے ہی ریخر گاؤں کے رہنے والے تھے، جبکہ تارا کماری ضلع پٹنہ کے دانا پور کی رہنے والی تھیں، دونوں نے گھر والوں کی مرضی کے خلاف شادی کی تھی، اور اپنے گھروں کو چھوڑ کر کرائے کے مکان میں رہتے تھے۔

undefined

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.