ETV Bharat / bharat

کووڈ-19 کے علاج کے لیے ویکسین کی ایجاد کب ہوگی؟ - کیا کووڈ-19 کے علاج کے لیے ویکسین کی ایجاد کب ہوگی؟

میڈیا رپورٹز کے مطابق اسرائیل میں سائنسدانوں کی جانب سے آنے والے دنوں میں یہ اعلان کرنے کی توقع کی جارہی ہے کہ انھوں نے نئے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے لیے ایک ویکسین تیار کرلی ہے۔

کیا کووڈ-19 کے علاج کے لیے ویکسین کی ایجاد کب ہوگی؟

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 9:29 AM IST

ڈیلھوسی یونیورسٹی، کینیڈا کے مائیکرو بایولوجی اور امونولوجی (علم طب کا وہ شعبہ جو متعدی امراض کے حل کے لیے تحقیقات انجام دیتا ہے) کے پروفیسر ڈیوڈ کیلون کو اس وبا کی جانچ پڑتال میں مدد کے لیے انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ریسرچ سے ایک ملین ڈالر کی گرانٹ موصول ہوئی ہے۔

کورونا وائرس (کوویڈ 19) سے خوف کے بجائے احتیاط ضروری ہے

پروفیسر ڈیوڈ کیلون کو اس وائرس سے متاثر مریضوں کی جانچ پڑتال کے لیے متعین کیا گیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا پیغام
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا پیغام

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے ایک ویکسین کے ایجاد اور اس کے ذریعے کامیاب علاج کے لیے 18 ماہ کی مدت لگے گی۔

ملک کی مختلف ریاستوں میں علاج کے لیے الگ سےوارڈز بنائیں گئے ہیں

اسرائیل کے محکمہ صحت نے طبی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ وزیر اعظم کے دفتر کے زیر نگرانی اسرائیل کے انسٹی ٹیوٹ برائے بایولوجیکل ریسرچ کے سائنسدانوں کو حال ہی میں وائرس کی حیاتیاتی میکانزم اور مضمرات کو سمجھنے میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے رہنما ہدایات
عالمی ادارہ صحت کے رہنما ہدایات

اس پیش رفت میں متعدی امراض کی بہتر تشخیص، دیکھ بھال اور احتیاط بھی شامل ہے۔

ڈیلھوسی یونیورسٹی، کینیڈا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.