ETV Bharat / bharat

جو حقائق نہیں مانتے ان کا کوئی علاج نہیں - ویر ساورکر

حکمراں جماعت بی جے پی کی جانب سے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو پر مسلسل تلخ نکتہ چینی کی جاتی رہی ہے۔

جو حقائق نہیں مانتے ان کا کوئی علاج نہیں
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 10:52 PM IST

وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی نہرو کو بھارت کی تقسیم اور کشمیر کی صورتحال کا ذمے دار ٹھہرایا ہے۔

جس کے بعد کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے کہا ہے کہ 'انہیں تاریخی مباحثے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، وزیراعظم نریندر مودی کو بے روزگاری جیسے اہم مسائل کے تعلق سے جواب دینا چاہیے۔'

جو حقائق نہیں مانتے ان کا کوئی علاج نہیں

انہوں نے امت شاہ کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'جو لوگ حقائق نہیں مانتے ان کا کا کوئی علاج نہیں ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'انہیں ان سے لڑنا نہیں ہے۔ زیادہ سے زیادہ وہ وزیراعظم نریندر مودی اور امت شاہ کو تاریخ کی کتابیں بھجوا سکتے ہیں۔'

کانگریس کے ترجمان نے مزید کہا کہ 'دو ملک کا موقف سب سے پہلے ہندو مہا سبھا نے پیش کیا تھا جس کے 3 برس بعد مسلم لیگ نے وہی تھیوری اپنائی تھی۔'

Intro:ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو کو تاریخ کی سیاسی بحث میں گھسیٹنے کی بی جے پی کی مسلسل کوششوں پر کانگریس نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تاریخ کے ان مباحث میں دلچسپی نہیں،ہمیں دلچسپی ہے بے روزگاری سے جڑے سوالات میں، جس کا جواب مودی حکومت کو دینا چاہئے ۔
کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے امت شاہ کے ذریعے نہرو کو کشمیر اور تقسیم ہند کے لئے ذمہ دار ٹھہرانے کے بیان پر کہا کہ امت شاہ کے پاس واٹس ایک ہے، جبکہ نئی نسل تاریخ کی کتابوں کا مطالعہ کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ حقائق نہیں مانتے انکا کا کوئی علاج نہیں، ہمیں ان سے نہیں لڑنا، زیادہ سے زیادہ ہم نریندررمودی اور امت شاہ کو تاریخ کی کتابیں بھجوا سکتے ہیں۔

Body:کانگریس کے ذریعے بر سر اقتدار پارٹی بی جے پی کے الزامات کا دفاع نہیں کئے جانے کے ایک سوال کے جواب میں پون کھیڑا نے کہا کہ پہلے ہم جواب دے چکے ہیں، وہ نہیں مانتے ہیں تو نہ مانے۔ اس کے لئے انہوں نے کڑی دھوپ کے دن کو برفباری کے دن پر اصرار کرنے کی مثال پیش کرتے ہوئے کہا کہ اب جانتے ہیں کہ دو ملک کا موقف سب سے پہلے ہندو مہا سبھا نے پیش کیا تھا، جس کے 3 سال بعد مسلم لیگ نے وہی تھیوری دہرائی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.