ETV Bharat / bharat

جئے پور: مسلم علاقوں میں پانی کی قلت

گرمی کی شدت میں رہی سہی کسر پانی کی قلت نے پوری کر دی ہے۔ مسلم محلوں میں رہنے والے لوگ پانی کی قلت سے پریشان ہیں۔ پانی کی سپلائی کے نام پر انہیں گندا اور آلودوہ پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔

author img

By

Published : Jun 20, 2019, 9:19 PM IST

لوگوں کو مل رہا ہے گندا پانی

معاملہ راجستھان کے دارالحکومت جئے پور کا ہے جہاں مسلم علاقوں میں گندا اور بدبودار پانی سپلائی ہو رہا ہے، گزشتہ چند روز سے مسلم محلوں میں گندے پانی کی فراہمی لوگوں کے لیے مشکلات کا سبب بن گیا ہے۔

لوگوں کو مل رہا ہے گندا پانی

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سیوریج کی صفائی نہیں ہونے کی وجہ سے ان کے گھروں میں گندا پانی آرہا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ پانی کا پائپ لائن سیوریج کے ساتھ ملا ہوا ہے اور سیوریج کی صفائی نہیں ہونے کی وجہ سے اس کی گندگی پانی کے پائپ لائن میں جا ملتی ہے۔ اس سلسلے میں لوگوں نے افسران سے اپیل کی ہے وہ ان کے مسائل کو جلد از جلد حل کریں اور انہیں صاف پانی فراہم کرائے جائے۔

Intro:گزشتہ کافی روز سے ہورہی ہے گندے پانی کی سپلائی

موٹر ویڈیو میل کے ذریعے بھیجے گئے ہیں

Body:جے پور. جہاں ایک اور گرمی میں پانی کی پریشانی سے عوام کو ہو رہی ہے.. اس وجہ سے وہیں دوسری اور دس سے پندرہ منٹ پانی عوام کو دیا جا رہا ہے جس میں بھی گندا اور بدبودار پانی مسلم علاقوں میں سپلائی کیا جارہا ہے... مسلم علاقوں میں گندے پانی کی سپلائی ہونا آج کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن گزشتہ کچھ روز سے مسلسل گندا پانی آنے کی وجہ سے عوام کو کافی زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.. مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سیوریج کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے ان کا گندا پانی ہمارے گھروں میں سپلائی ہونے والے پائپ لائن میں مل جاتا ہے اس وجہ سے جب ہم صبح پانی کے لئے مشین چالو کرتے ہیں تو ہمیں گندا پانی نظر آتا ہے... عوامی انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ ایسے لوگوں کے خلاف سخت کاروائی کرے...

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.