ETV Bharat / bharat

دربھنگہ میں پینے کا مفت پانی فراہم کرنے کے لیے واٹر اے ٹی ایم

ریاست بہار کے دربھنگہ شہر میں مفت پینے کے پانی کے لیے واٹر اے ٹی ایم لگایا گیا ہے۔

دربھنگہ میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے مفت پانی کا انتظام
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 8:55 PM IST

دربھنگہ کی انتظامیہ نے محکمۂ پی ایچ ڈی سے درخواست کرکے شہر میں دو واٹر اے ٹی ایم لگوائے ہیں۔ ان دونوں واٹر اے ٹی ایم کو عام لوگوں کے لیے سڑک کے کنارے لگوا دیا گیا ہے۔

دربھنگہ میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے مفت پانی کا انتظام

ضلع انتظامیہ کے اس قدم کو عام لوگوں کے لیے بڑا اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ راہگیر اور مقامی باشندے گرمی دنوں میں ان واٹر اے ٹی ایم کے ذریعے اپنی پیاس بجھا رہے ہیں۔

در بھنگہ کے ڈی ایم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ فی الحال محکمۂ پی ایچ ڈی سے صرف دو واٹر اے ٹی ایم ملا ہے، جبکہ مزید ملنے کی امید ہے۔

Intro:موسم کے مزاز میں روز ہو رہی تبدیلی اور درجہ حرارت میں اضافہ سے لوگوں کا دن کا چین اور راتوں کی نیند ختم ہوتی جا رہی ہے اور ہر کوئی صاف پانی پینے کے لیے بھی ترس رہے ہیں لوگوں کی اسی پریسانی کو دیکھتے ہوئے دربھنگہ ضلع انتظامیہ نے پی ایچ ڈی محکمہ سے درخواست کرکے دربھنگہ کے لئے دو واٹر اے ٹی ایم منگوا لیا ہے جسے اج سے دربھنگہ کے شہر میں عام لوگوں کے لئے سڑک کنارے لگا یا ہے جہاں عام پیاسے لوگ رک رک کر اس واٹر اے ٹی ایم سے اپنی پیاس بجھا رہے ہیں - وہیں پینے والے لوگ نے اس سہولت کی تعریف کی اور لوگو کو بہت سکون ملنے کی بات کہی، وہیں ڈی ایم دربھنگہ نے کہا کہ محکمہ سے درخواست کرنے پر دو واٹر اے ٹی ایم فل حال ملا اور ملنے کی امید ہے - اور ضلع انتظامیہ بھرپور کوشش کر رہی ہے کہ لوگوں کو بپینے کا پانی کی دقت نہ ہو - -

بائٹ - - سنیل دیو ،مقامی شہری
بائٹ - - تیاگ راجن ایس ایم کلکٹر دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.