ETV Bharat / bharat

امرتسر کی منڈی میں کرفیو کے احکامات کی خلاف ورزی - پنجاب کے شہر امرتسر

پنجاب کے شہر امرتسر کی ایک منڈی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر گشت کر رہا ہے جس میں لوگو کو امرتسر کی منڈی میں کرفیو کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تاہم پولیس نے کہا کہ صورتحال کو قابو میں کر لیا گیا ہے۔

امرتسر کی منڈی میں کرفیو پر کوئی عمل نہیں

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 6:24 PM IST

پنجاب کے شہر امرتسر کی ایک منڈی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر گشت کررہا ہے جس میں لوگو کو امرتسر کی منڈی میں کرفیو کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ تاہم پولیس نے کہا کہ صورتحال کو قابو میں کرلیا گیا ہے۔

امرتسر کی منڈی میں کرفیو پر کوئی عمل نہیں

جمعہ کے روز امرتسر کے منڈی (جسے سبزی منڈی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) میں کرفیو آرڈرز کو مسترد کرتے ہوئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد دیکھی گئی۔ پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور صورتحال کو قابو میں کیا گیا۔

اس سے قبل بھی لوگوں نے گھروں سے باہر نکل کر لاک ڈاؤن کے اصولوں کی خلاف ورزی کی تھی اور یہ الزام عائد کیا تھا کہ حکام ان کے گھر کے دروازے پر ضروری سامان کی فراہمی میں ناکام ہوگئے ہیں جیسا کہ پہلے وعدہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.