ETV Bharat / bharat

ووٹر ہیلپ لائن موبائل ایپ کا سرور ڈاؤن

author img

By

Published : Sep 20, 2019, 7:13 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 8:52 AM IST

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے رائے دہندگان کی پریشانیوں کو حل کرنے کے لیے ووٹر ہیلپ لائن موبائل ایپ شروع کیا گیا ہے لیکن سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے یہ ایپ صحیح طریقے سے کام نہیں کررہا ہے۔

voter helpline mobile app server

ووٹر ہیلپ لائن موبائل ایپ کی مدد سے رائے دہندگان کو نا تو سرکاری دفاتر کے چکر کاٹنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے اور نا ہی بی ایل او کا انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے یہ ایپ نہیں چل رہا ہے۔

ووٹر ہیلپ لائن موبائل ایپ سرور کو ڈاؤن کا سامنا

ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں عوام کو اس ایپ کی ٹریننگ دینے کے لیے کئی مراکز قائم کئے گئے ہیں اور اس کے لیے بیداری مہم بھی چلائی جا رہی ہے لیکن اس پورٹل کا سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے کام ٹھپ پڑا ہوا ہے۔

گجرات کانگریس کے ترجمان بدرالدین شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت جلد از جلد سرور ڈاؤن کے مسئلے سے نجات دلائے اور آن لائن کے علاوہ بی ایل او کے ذریعے گھر گھر جاکر بھی الیکشن کمیشن فارم بھرنے کا اہتمام کرے۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 8:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.