ETV Bharat / bharat

'جموں و کشمیر کے حالات پر ویڈیو ریلیز کرنے کی اجازت نہیں' - کشمیر پر دہلی میں پریس کانفرنس

ممتاز شخصیات پر مشتمل سول سوسائٹی کی ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے کشمیر کا دورہ کیا تھا۔ جس کے بعد دہلی کے پریس کلب میں وہ کشمیر کی موجودہ صورت حال کی ایک ویڈیو جاری کرنے والے تھے لیکن پریس کلب انتظامیہ نے آخری وقت میں اسے نشر کرنے سے منع کر دیا۔

protest in kashmir
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 3:14 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 11:55 PM IST

اس کے بعد سول سوسائٹی نے پریس کانفرنس تو کیا لیکن ویڈیو جاری نہیں کر سکے۔

پریس کلب نے کئی طرح کے حوالے دے کر ویڈیو ریلیز کرنے کی اجازت منسوخ کردی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ حساس معاملہ ہے۔ اس لیے انتظامیہ کی اجازت کے بغیر ایسا کرنا مناسب معلوم نہیں پڑتا۔

ان ممتاز شخصیات میں معروف ماہر اقتصادیات جین ڈیریز، کویتا کرشنن (اے آئی پی ڈبلیو اے)، میمونہ ملا اے آئی ڈی ڈبلیو اے، ویمل بھائی ( این اے پی ایم) شامل تھیں۔

'جموں و کشمیر کے حالات پر ویڈیو ریلیز کرنے کی اجازت نہیں'

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 11:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.