ETV Bharat / bharat

کرگل وجے دیوس پر وینکیا کا فوج کو سلام - کرگل کی فتح کو 21 برس

کرگل کی فتح کو 21 برس پورے ہونے پر نائب صدر جمہوریہ نے جنگ میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

vice president
vice president
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 2:10 PM IST

نائب صدر جہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے بھارتی فوج کو سلام پیش کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ ملک ان کی بہادری اور ان کے گھر والوں کی ہمت کا قرض دار ہے۔

وینکئیا نائیڈو  کا ٹویٹ
وینکئیا نائیڈو کا ٹویٹ

وینکیا نائیڈو نے ’یوم فتح کرگل‘ کے موقع پر ایک سلسلے وار ٹویٹ میں کہا کہ فوجیوں کی سب سے بڑی قربانی نے ملک کے لئے فخر حاصل کیا ہے۔

وینکئیا نائیڈو  کا ٹویٹ
وینکئیا نائیڈو کا ٹویٹ

نائب صدر جمہوریہ نے کہا، ’’آج کرگل وجے دیوس کی 21 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی فوج کی بہادری کو سلام کرتا ہوں جس کی ہمت اور بہادری نے کرگل کی لڑائی میں ملک کے لئے فتح حاصل کی ۔‘‘

نائیڈو نے کہا کہ ’’کرگل کی لڑائی میں شہادت پانے والے فوجیوں کو میرا خراج عقیدت، جنہوں نے ملک کے اتحاد اور سالمیت کی حفاظت کے لئے اپنی جانوں کی قربانی دی۔ ملک ان کی بہادری اور ان کے گھروالوں کی ہمت کےتئیں ہمیشہ قرض دار رہےگا۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.