ETV Bharat / bharat

شہید اعظم بھگت سنگھ کی یوم پیدائش پرخراج عقیدت

author img

By

Published : Sep 28, 2020, 4:57 PM IST

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے شہید بھگت سنگھ کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس آزادی کا استعمال ملک کی ترقی اور اتحاد کے لئے استعمال کیا جانا چاہئے۔

Shaheed Azam Bhagat Singh on his birthday
شہید اعظم بھگت سنگھ کی یوم پیدائش پرخراج عقیدت

وینکیا نائیڈو نے پیر کو اپنے ایک پیغام میں کہا کہ' یہ آزادی بہت قیمتی ہے۔ اس کے لئے، ہونہار نوجوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیاہے'۔ انہوں نے کہاکہ' شہید اعظم بھگت سنگھ کی یوم پیدائش پرخراج عقیدت۔ یہ آزادی بہت قیمتی ہے، جس کے لئے بہت سے باصلاحیت نوجوانوں نے خوشی خوشی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا'۔

انہوں نے بھگت سنگھ کے ایک قول' میں ایک انسان ہوں اور جو کچھ بھی انسانیت کو متاثر کرتا ہے اس سے مجھے بھی سروکار' کو بھی اپنی ٹویٹ کا حصہ بنایا۔

مزید پڑھیں:

'انقلاب بموں اور پستولوں سے نہیں آتا'

نائب صدر نے کہا کہ اس آزادی کا استعمال قوم کی ترقی اور اتحاد کیلئے استعمال کیا جانا چاہئے۔ بھگت سنگھ کا جملہ'وہ مجھے مار سکتے ہیں، لیکن میرے خیالات کو نہیں مار سکتے، وہ میرے جسم کو ختم کر سکتے ہیں لیکن وہ میرے احساس کو ختم نہیں کرسکتے ہیں' کا بھی ذکر بھی کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.